canada ka deeni dora
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

کینیڈا کا دینی دورہ

اسلامی اسکالر مولانا عبد الحبیب عطاری کا تبلیغ دین کے لئے  کینیڈا کا دینی دورہ

 10 اپریل 2026 سے 26 اپریل تک  علم دین  کی اشاعت اور سنتوں کی تبلیغ کےلئے سفیر دعوت اسلامی  مشہور ومعروف اسکالر حبیب قادری مرکزی مجلس شوری کے رکن کینیڈا کا دینی دورہ کریں گے۔ کینیڈا کےدینی دورہ کےدوران مبلغ دعوت اسلامی مولانا عبد الحبیب عطاری  Vancouver،Montreal ، Ottawa، Calgary، Toronto، Calgary/Edmonton میں منعقدہ مختلف ریلیجیس ایونٹ  یعنی مذہبی تقریبات میں شرکت کریں گے اور شرکائے اجتماعات سے موٹیویشنل خطاب کریں گے۔ محترم حبیب عطاری صاحب اپنے دورہ کینیڈا میں دعوت اسلامی کے مختلف اداروں کی دینی خدمات کا جائزہ بھی لیں گے۔ اس سولہ روزہ دینی دورہ میں دعوت اسلامی کی مختلف شخصیات کےساتھ کینیڈا میں مقیم مسلم کمیونٹیز سے دینی خطاب بھی کریں گے ۔