• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      بھیجتے ہوئے فرمایا:اے حَفْص! فُلاں کپڑے میں کچھ عیب ہے۔ جب تم اُسے فروخت کروتو عَیْب بیان کر دینا۔حضرت سیِّدُناحَفْصرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے مالِ تِجارت فروخت کردیا اور بیچتے ہوئے عَیْب بتانا بُھول گئے اوریہ بھی یاد نہ رہاکہ کس کو بیچاہے ۔ جب امامِ اعظم  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کو عِلْم ہوا تو آپ نے تمام کپڑوں کی قیمت صَدَقہ کر دی ۔(تاریخ بغداد،باب مناقب ابی حنیفة ، ۱۳/۳۵۶)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے امامِ اَعْظم ابُوحنیفہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے شریکِ تِجارت نے بُھولے سے عَیْب دار چیز بیچ دی، تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اس  کی قیمت  اپنے اِستعمال میں نہیں لائے بلکہ صَدَقہ فرمادی۔مگراَفْسوس!صَدْ اَفْسوس!ہمارے مُعاشَرے میں بُھولے  سے نہیں بلکہ جان بُوجھ کر ، جُھوٹی قسمیں کھا کر ،عَیْب چُھپاکر چیزیں فروخت کی جاتی ہیں ۔ ہماری اَخْلاقی حالت تو اس قدر  گِر چکی ہے کہ اگر ہمارا بچہ جُھوٹ بول کر یادھوکہ دے کر کسی کو لُوٹنے میں کامیاب ہوجائے، توہم اُسے ایک شاندار کارنامہ سمجھتے ہیں،اس پر بچے کو شاباش دیتے ہیں،اس کی پیٹھ تھپتھپاتے ہیں اور دادِ تحسین دیتے ہوئے اس قسم کے جُملے کہتے ہیں کہ بیٹا اب تم بھی سیکھ گئے ہو،تمہیں کاروبار کرنا آگیا ہے ،تم سمجھدار ہوگئے ہو وغیرہ وغیرہ۔ حالانکہ ایسے موقعے پر تو ہمیں اپنے بچے کی مدنی تربیت کرنی چاہئے کہ بیٹا جُھوٹ بول کر اور دھوکہ دے کر کاروبار نہیں کرنا چاہئے، وَرنہ اس کے وَبال سے ہمارے کاروبار ومال میں زَوال آجائے گا اور ہم تباہ و بَرباد ہوجائیں گے اور آخرت میں بھی  ذلیل ورسوا ہوکرکہیں عذابِ الہٰی کے حقدار نہ ہو جائیں۔دھوکہ دینے والے کو اس حدیثِ پاک پر بھی غور کرنا چاہیے کہ مُحسنِ کائنات،فَخْرِمَوْجُوْدات صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےفرمایا: لا يُؤْمِنُ اَحَدُكُمْ حَتّٰى يُحِبَّ لِاَخِيْهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهٖ یعنی تم میں سے کوئی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوسکتا، جب تک اپنے بھائی کے لئے وہ چیز


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • بارگاہِ رسالت میں مقامِ امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم :
    • بینائی لوٹ آئی!
    • علمِ غیبِ ذاتی اور عطائی میں فرق!
    • سرکار کی نظر میں امامِ اعظم کا عِلْمی مقام!
    • نام ونَسب کُنیت ولَقَب:
    • اَوْصافِ امام ِاعظم !
    • امامِ اعظم کا اندازِ تجارت!
    • جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں !
    • امامِ اعظم کا تَقْوی وپرہیزگاری!
    • کثرتِ کلام کی تباہ کاریاں!
    • بصیرتِ امامِ اعظم !
    • عیب پوشی کے مُتَعَلِّق 3فرامِینِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • صفائی ستھرائی اپنائیے!
    • سُتھرے لوگ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہیں!
    • محرومانِ شبِ براءت!
    • بیان کاخُلاصہ :
    • مَدَنی تَربِیَّت گاہوں کا تعارُف:
    • امامِ اعظم کی وصیَّتیں:
    • 12مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 7دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami