• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                   میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آج ہم نے حَضْرتِ سَیِّدُنا امامِ اَعْظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم کی سیرتِ مُبارَکہ کےمُتَعَلِّق بَیان سُنا۔حَضْرتِ سَیِّدُنا امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم ایسیجَلِیْلُ الْقَدْر شخصیَّت تھیں کہ آپ نے ساری زِندگی پیارے آقا ، مکی مَدَنی مُصْطَفٰے  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنَّتوں  کی خِدمت  میں گُزاردی ،ساری رات عِبادت وتِلاوت میں بَسر ہوتی ،خُوب خُوب صَدَقہ وخَیْرات فرماتے اور ضَرورت کے وَقْت گُفتگو فرماتے۔ہمیں بھی فالتو باتوں سے بچتے ہوئے  نَرمی اورحُسنِ اَخْلاق سے پیش آنا چاہیے۔اورآپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی سُنَّت پرعمل کرتے ہوئے عِلْمِ دِیْن کی اِشاعت اور اِحْیائے سُنَّت کی خِدْمت کیلئے خُوب خُوب کوشش کرنی چاہیے۔

    مَدَنی تَربِیَّت گاہوں کا تعارُف:

            اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ  تبلیغِ قرآن وسُنَّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی نیکی کی دعوت عام کرنے کیلئے کم و بیش97 شُعْبوں میں مدنی  کام کررہی ہے، ان میں  سے ایک شُعْبہ ’’مدنی تربیّت گاہ‘‘بھی ہے۔ جس  میں  عاشقانِ رَسُول مختلف مُلکوں، شہروں اور قَصْبوں سے آنے والے اسلامی بھائیوں کی مدنی تربیت فرماتے ہیں۔پھر یہ اسلامی بھائی علمِ دین سیکھ کراور سُنَّتوں  کی تربیت پاکر اپنے علاقوں میں جا کر ’’نیکی کی دعوت‘‘ کے مدنی پُھول مہکاتے ہیں۔لہٰذا ہمیں بھی  وَقتاً فوقتاًسُنَّتوں کی تربیت حاصل کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کی مَدَنی تَربِیَّت گاہوں پر حاضر ہونا چاہیے اور جو سیکھیں اسے دوسروں تک بھی پہنچانے کی سَعادَت پانی چاہیے۔نیز جواسلامی بھائی یکمشت زیادہ دِنوں کے لیے مدنی قافلوں میں سفر کی سعادت حاصل نہیں کرپاتے،اِن پر انفرادی کوشش کرکے انہیں بھی وقتاً فوقتاً کچھ وقت کے لیے مدنی تربیت گاہوں میں بھیجتے رہیں،اس کی برکت سے بھی کئی عاشقانِ رسول دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے عملی طورپروابستہ ہوکر مدنی کاموں کی دُھومیں مچانے والے بنیں گے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • بارگاہِ رسالت میں مقامِ امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم :
    • بینائی لوٹ آئی!
    • علمِ غیبِ ذاتی اور عطائی میں فرق!
    • سرکار کی نظر میں امامِ اعظم کا عِلْمی مقام!
    • نام ونَسب کُنیت ولَقَب:
    • اَوْصافِ امام ِاعظم !
    • امامِ اعظم کا اندازِ تجارت!
    • جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں !
    • امامِ اعظم کا تَقْوی وپرہیزگاری!
    • کثرتِ کلام کی تباہ کاریاں!
    • بصیرتِ امامِ اعظم !
    • عیب پوشی کے مُتَعَلِّق 3فرامِینِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • صفائی ستھرائی اپنائیے!
    • سُتھرے لوگ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہیں!
    • محرومانِ شبِ براءت!
    • بیان کاخُلاصہ :
    • مَدَنی تَربِیَّت گاہوں کا تعارُف:
    • امامِ اعظم کی وصیَّتیں:
    • 12مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 7دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami