• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مدینہ بھی لگاتے اور نماز میں غیر حاضِر اَفراد کی گھر جا کر خَیْر خبر لیتے۔ہمیں بھی چاہیے کہ صَداۓ مدینہ لگانے کے ساتھ ساتھ نمازوں کے اَوْقات میں یہ بھی نوٹ کیا کریں کہ ہمارے محلّے کے اسلامی بھائیوں میں سے کون جماعَت سے نَماز پڑھتا ہے اور کون نہیں،اگرکوئی نَمازی کسی نَماز میں غَیْرحاضِر ہو تواُس کے گھرجا کر یا فون کرکے اُس کی خبر نکالیں،بیمار ہو گیا ہو تو عِیادت کریں اور سُستی کی وَجہ سے نہ آیا ہو تو نیکی کی دعوت دیں ۔تمام اسلامی بھائیوں کو یہ انداز اختیار کرنا چاہئے۔(ا ز نیکی کی دعوت ،ص۴۷۹،ملخصاً )اگر ہماری انفرادی کوشش سے ایک اسلامی بھائی بھی نماز کا عادی بن گیا تو یقیناً  نیکی کی دعوت کا ثواب ملنے کے ساتھ ساتھ ہمارے لئے صَدَقۂ جاریہ بھی  بن جائے گا ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! نَمازوں کی عادت بنانے،سُنّتیں اَپنانے،عاشقانِ رَسُول کے ساتھ مدنی قافلوں میں سفر کی عادت بنانے کیلئے دعوتِ اسلامی  کے مَدَنی ماحول سے ہر دَم وابَستہ رہئے، اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّمُعاشرے کے  بگڑے ہوئےکئی  اَفْراد دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول کی بَرَکت سے راہِ را سْتْ پر آتے ہیں اور راہِ خدا میں سفر کی خُوب خُوب برکتیں پاتے ہیں ۔ اس ضمن میں  ایک مدنی بہار پیشِ خدمت ہے:

    مَتھرا(ھند)کے ایک اسلامی بھائی کا کچھ یُوں بیان ہے،میں ایک ماڈَرن نوجوان تھا ،فلمیں ڈِرامے دیکھنا میرا مَشْغَلہ تھا،مکتبۃُ المدینہ سے جاری ہونے والے بیان کی کیسیٹ ’’ T.V. کی تباہ کاریاں‘‘سُننے کا شَرَف حاصِل ہوا، جس نے میری کایا پلٹ دی، میں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے مُنسلِک ہو گیا۔(کچھ عرصے بعد )مجھےایک بیماری  لاحق ہو گئی اور ڈاکٹر نے آپریشن کا مَشْوَرَہ دیا۔ میں گھبرا گیا، ایسے میں دعوتِ اسلامی کے ایک مُبلِّغ کی اِنْفِرادی کوشِش کے نتیجے میں زِنْدَگی میں پہلی بار عاشِقانِ رَسُول کے ساتھ دعوتِ اسلامی کے سُنَّتوں کی تربیّت کے3 دن کے مَدَنی قافِلے کا مُسافِر بن گیا۔اَلْحَمْدُ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • بارگاہِ رسالت میں مقامِ امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم :
    • بینائی لوٹ آئی!
    • علمِ غیبِ ذاتی اور عطائی میں فرق!
    • سرکار کی نظر میں امامِ اعظم کا عِلْمی مقام!
    • نام ونَسب کُنیت ولَقَب:
    • اَوْصافِ امام ِاعظم !
    • امامِ اعظم کا اندازِ تجارت!
    • جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں !
    • امامِ اعظم کا تَقْوی وپرہیزگاری!
    • کثرتِ کلام کی تباہ کاریاں!
    • بصیرتِ امامِ اعظم !
    • عیب پوشی کے مُتَعَلِّق 3فرامِینِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • صفائی ستھرائی اپنائیے!
    • سُتھرے لوگ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہیں!
    • محرومانِ شبِ براءت!
    • بیان کاخُلاصہ :
    • مَدَنی تَربِیَّت گاہوں کا تعارُف:
    • امامِ اعظم کی وصیَّتیں:
    • 12مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 7دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami