• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بارگاہِ رسالت میں مقامِ امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم :

    حَضْرتِ سَیِّدُناداتاگنج بَخْش علی ہجویری حَنَفی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی حضرتِ سَیِّدُنا امامِ اَعْظم ابُوحنیفہ نُعمان بن ثابتعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِالْواحِدسے خاص عقیدت رکھتےتھے۔آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:’’میں اىک روز سفر کرتا ہوا، ملکِ شام مىں مُؤذِّنِ رَسُول حضرتِ سَیِّدُنا بلال رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے روضۂ مُبَارَک پر حاضر ہوا،وہاں میری  آنکھ لگ گئی اور میں نے اپنے آپ  کو مکۂ مُعظَّمَہ(زَادَہَا اللّٰہُ شَرَفًاوَّتَعْظِیْماً )میں پایا۔کیا دیکھتا ہوں کہ سرکارِ دوعالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  قبیلۂ بنى شىبہ کے دروازے پر مَوْجُود  ہیں اور ایک عُمر رَسىدہ شخص کو کسی چھوٹے بچے کی طرح اُٹھائے ہوئے ہیں،مىں فَرطِ مَحَبَّت سے بے قرار ہوکرآپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کى طرف بڑھا اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کے مُبارَک قدموں کو بوسہ دىا، دل ہی دل میں اس بات پر بڑا حىران بھی تھا کہ ىہ ضعىف شخص کون ہے ؟اتنے میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کے مَحبوب، دانائے غُیوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  قُوّتِ باطنى اور علمِ غیب کے ذَریعے مىری حیرت و اِسْتِعْجاب(تعجب) کی کیفیّت جان گئے اور مجھے مُخاطَب کرکے فرماىا :”ىہ ابُوحنیفہ ہیں اور تمہارے امِام ہىں۔

    حضرتِ سَیِّدُناداتا گنج بخش رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اپنا یہ خواب بیان کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ  اس سے مجھے مَعْلُوم ہوگیا کہ حضرتِ سَیِّدُنا امامِ اَعْظم ابُوحنىفہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  کاشُمار ان لوگوں مىں سے ہے جن کے اَوصاف شَریعت کے قائم رہنے والے اَحْکام کى طرح قائِم و دائِم ہىں، ىہى وجہ ہے کہ حُسنِ اَخْلاق کے پیکر،مَحبوبِ رَبِّ اَکبر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ان سے اس قدر مَحَبَّت فرماتے ہىں اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کو امام ِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سےجو  مَحَبَّت ہے، اس سے ىہ نتىجہ بھی نکلتا ہے کہ جس طرح آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے خطا ممکن نہىں،اسى طرح اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اوررَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے کرم سے  حضرت سیِّدُنا امام اعظم ابُوحنىفہ رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بھى خَطا سے محفوظ ہیں ۔(کشف المحجوب ،ص:۱۰۱بتغیر قلیل)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • بارگاہِ رسالت میں مقامِ امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم :
    • بینائی لوٹ آئی!
    • علمِ غیبِ ذاتی اور عطائی میں فرق!
    • سرکار کی نظر میں امامِ اعظم کا عِلْمی مقام!
    • نام ونَسب کُنیت ولَقَب:
    • اَوْصافِ امام ِاعظم !
    • امامِ اعظم کا اندازِ تجارت!
    • جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں !
    • امامِ اعظم کا تَقْوی وپرہیزگاری!
    • کثرتِ کلام کی تباہ کاریاں!
    • بصیرتِ امامِ اعظم !
    • عیب پوشی کے مُتَعَلِّق 3فرامِینِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • صفائی ستھرائی اپنائیے!
    • سُتھرے لوگ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہیں!
    • محرومانِ شبِ براءت!
    • بیان کاخُلاصہ :
    • مَدَنی تَربِیَّت گاہوں کا تعارُف:
    • امامِ اعظم کی وصیَّتیں:
    • 12مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 7دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami