• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں نہیں لگتا اور وہ سُنَّتوں بھرے مَدَنی ماحَول سے بھاگنے ہی کی تدبیریں سوچتا ہے۔اُس کا نَفْس اُسے لمبی اُمّیدیں دِلاتا ،غَفْلت اُسے گھیر لیتی اور وہ بد نصیب سُنَّتوں بھرے مَدَنی ماحَول سے دُورجاپڑتا ہے۔ماہِ رَمَضان کی مُبارَک ساعَتیں بلکہ بَسا اَوْقات پُوری پُوری راتیں ایسا شخص،کھیل کُود،گانے باجے،تاش وشَطرنج ، گپ شپ وغیرہ میں برباد کرتا ہے۔

    گُنہ لمحہ بہ لمحہ ہاۓ! اب بڑھتے ہی جاتے ہیں

    نہیں پر اس پہ ہاۓ کچھ ندامت یارسولَاللہ

    گُنہ  کر کر کے ہاۓ! ہو گیا دل سخت پتھر سے

    کروں کس سے کہاں جا کر شکایت یارسُوْلَاللہ

    (وسائلِ بخشش، ص۳۲۸)

    دل کی سیاہی کا علاج:

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اِس سِیاہ قَلبی کا عِلاج ضَروری ہے اور اِس کے عِلاج کا ایک مُؤَ ثِّر ذَرِیْعہ پیر ِکامِل بھی ہے یعنی کسی ایسے بُزرگ کے ہاتھ میں ہاتھ دے دیا جائے جو پرہیز گار اور مُتَّبِعِ سُنَّت ہو، جس کی زِیارت خُدا ومُصْطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی یاد دِلائے، جسکی باتیں صَلٰوۃ وسُنَّت کا شَوق اُبھارنے والی ہوں، جس کی صُحبت موت وآخِرت کی تیَّاری کا جذبہ بڑھاتی ہو۔اگر ایسا پیرِ کامِل مُیَسَّر آجاۓتواِنْ شَآءَاللہعَزَّ وَجَلَّ دل کی سِیاہی کا ضَرور عِلاج ہوجائے گا۔(فیضانِ سنت ،ص: ۹۲۰) اوریہاللہ   عَزَّوَجَلَّ کا خاص کرم ہے! کہ وہ ہر دَور میں اپنے پیارے محبوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اُمَّت کی اِصْلاح کے لیے اپنے اَولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَامضَرور پیدافرماتا ہے۔جو اپنی مومنانہ حِکمت وفَراست کے ذَرِیْعے لوگوں کو یہ ذِہْن دینے کی کوشش فرماتے ہیں کہ ”مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشش کرنی ہے۔“(اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ) فی زمانہ مُرشدِکامل کی ایک مثال شیخِ طریقت،امیرِ اہلسُنَّت،بانیِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تین بدبخت
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بیانِ جنَّت نِشان:
    • اِعتکاف کی ترغیب :
    • رمضان میں گناہ کرنے والا
    • ناقدرو خبردار!
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج:
    • قبر کا بھیانک منظر!
    • روزے میں وقت ’’پاس‘‘ کرنے کے لیے۔۔۔۔
    • کتاب کا تعارف:
    • مجلسِ تراجم کا تعارُف :
    • بنی اسرائیل پر مختلف عذابوں کا سبب!
    • گُناہوں کے دس(10) نُقْصان:
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • اِعتِکاف کی بَرَکَت سے سارا خاندان مسلمان ہوگیا
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami