• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دعوتِ اسلامی، حَضْرتِ علّامہ مَوْلَانا ابو بلا ل محمد الیاس عطّار قادرِی رَضَوی ضِیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہیں ،جن کی نگاہِ ولایت نے لاکھوں مُسلمانوں بالخُصوص نوجوانوں کی زِنْدگیوں میں مَدَنی اِنْقلاب بَرپا کردیا۔ جواسلامی بھائی کسی کے مُرید نہ ہوں اُن کی خِدمت میں مشورتاً عرض  ہے! کہ اپنی دنیا و آخرت کی بہتری کے لئے اس زمانے کے سلسلۂ عالیہ قادِریہ رَضویہ کے عظیم بُزرگ اور عظیم علمی و رُوحانی شخصیت،شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنَّت حضرتِ علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عؔطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےمُرید ہوجائیں۔ یقیناً مُریدہونےمیں نُقصان کا کوئی پہلو ہی نہیں،دونوں جہاں میں اِنْ شَآءَاللہ عَزَّوَجَلَّفائدہ ہی فائدہ ہے۔ کیا خَبر کہ کب ان کی ایک نظر ہم پر پڑ جاۓ اور ہمارے ظاہر و باطن کے سب میل اور قلب و فکر کی تمام سیاہیاں  دھو ڈالے۔

    یاد رکھئے! کسی شَخْص  کو ہمہ وَقْت گُناہوں میں مبتلا رہتا دیکھ کر اس کے بارے میں ہرگز ہرگز یہ کہنے کی اِجازت نہیں ہوگی کہ اس کے دِل پر مُہر لگ گئی یا اُس کا دل سِیاہ ہوگیا، جبھی نیکی کی دعوت اس پر اَثْر نہیں کرتی ۔یقیناًاللہ عَزَّ  وَجَلَّ اس بات پر قادِر ہے کہ اُسے توبہ کی توفیق عَطا فرمادے جس سے وہ راہِ راسْتْ پر آجائے۔ اس لیے کسی کی ٹوہ میں پڑنے کے بَجاۓ اپنے ظاہِر و باطن کو سنوارنے کی کوشش کی جائے۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہمارے دِل کی سِیاہی کو دُور فرمائے۔اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔

    اُٹھے نہ آنکھ کبھی بھی گُناہ کی جانب

    عَطا کرم سے ہو ایسی مجھے حَیا یاربّ!

    کسی کی خامیاں دیکھیں نہ میری آنکھیں اور

    سُنیں نہ کان بھی عیبوں کا تذکرہ یارَبّ!

    (وسائلِ بخشش،ص۸۳)

    میٹھے میٹھےاسلامی بھائیو!رمضان میں گُناہ کرنے کے حوالے سے ایک عِبرت انگیزحِکایت سُنئےاورخوفِ خُداوندیعَزَّ  وَجَلَّ سے لَرزئیے!خاص کروہ لوگ اِس حِکایت سے دَرسِ عِبْرت حاصِل کریں


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تین بدبخت
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بیانِ جنَّت نِشان:
    • اِعتکاف کی ترغیب :
    • رمضان میں گناہ کرنے والا
    • ناقدرو خبردار!
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج:
    • قبر کا بھیانک منظر!
    • روزے میں وقت ’’پاس‘‘ کرنے کے لیے۔۔۔۔
    • کتاب کا تعارف:
    • مجلسِ تراجم کا تعارُف :
    • بنی اسرائیل پر مختلف عذابوں کا سبب!
    • گُناہوں کے دس(10) نُقْصان:
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • اِعتِکاف کی بَرَکَت سے سارا خاندان مسلمان ہوگیا
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami