• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھی ہوتی ہیں ،اِس لئے میرے آقا اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنےتاش کھیلنےکومُطلقاًحرام لکھا ہے۔ چنانچِہ فرماتے ہیں ، گَنْجِفہ( پتّوں کے ذَرِیعے کھیلے جانے والے ایک کھیل کانام اور) تاش حرامِ مُطْلَق ہیں کہ ان میں علاوہ لَھو و لَعِب کے تصویروں کی تعظیم ہے۔(فتاویٰ رضویہ ج ۲۴ص۱۴۱،فیضانِ سنت ،ص:۹۲۷)اسی طرح شَطرَنْج  کھیلنا بھی ناجائز ہے ۔(ماخوذ از بہارشریعت،حصہ ۱۶،ص:۵۱۱ )

    کتاب کا تعارف:

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!رَمَضانُ الْمبارَک کے مُقدَّس لَمحات کو فُضُولیات وخُرافات میں برباد ہونے سے بچایئے!زِنْدگی بے حد مُخْتصَر ہے اِس کو غنیمت جانئے، تاش کی گڈّیوں اور فِلمی گانوں اور طرح طرح کے گناہوں میں وقت  بربادکرنے کے بجائے تلاوتِ قُرآن اور ذِکر و دُرُود میں وَقت گُزارنے کی کوشِش فرمایئےاور اس مہینے کی مُناسَبَت سےشیخِ طریقت ،امیرِاہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کی مایہ ناز تصنیف’’فیضانِ رمضان ‘‘کا مُطالَعہ بھی بہت مُفید ہےکہ اس کتاب میں رَمَضانُ الْمبارَک کے تقریبا ًتمام اَہَم مَسائل مثلاًنماز،روزہ ،تراویح ،اِعْتکاف اور عیدُالِفطْرسے مُتَعَلِّق کثیر مَعْلُومات  کے ساتھ ساتھ بے شُمار مدنی پُھول بھی اپنی خُوشبوئیں لُٹا رہے ہیں۔آپ بھی  اس   کتاب کا مُطالَعہ کرنے کی نِیَّت فرمالیجئے ۔ اُردو کے  عِلاوہ بھی دُنیا کی  مُختلف زبانوں میں  اس کتاب کا ترجمہ ہوچُکا ہے ۔

    مجلسِ تراجم کا تعارُف :

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ شیخِ طریقت،امیرِ اَہلسنَّت دَامَتْ بَرَکَا    تُہُمُ الْعَا  لِیَہ  کی سوچ وفکر  کو ساری دُنیا میں عام کرنے کیلئے دعوتِ اسلامی کا ایک شُعْبہ’’مجلسِ تَراجِم‘‘بھی ہے جوامیرِاہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکَا    تُہُمُ الْعَا  لِیَہ  اور مکتبۃُ المدینہ کی کُتُب و رَسائل کا مُختلف زَبانوں میں تَرجمہ کرنے کی خِدْمت سَر اَنْجام دے رہا ہے تاکہ اُردو پڑھنے والوں کے ساتھ ساتھ دُنیا کی دیگر زبانیں بولنے والے کروڑوں لوگ بھی فیض یاب ہو سکیں اوران کا بھی یہ مدنی ذِہْن بن جائے کہ مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کرنی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تین بدبخت
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بیانِ جنَّت نِشان:
    • اِعتکاف کی ترغیب :
    • رمضان میں گناہ کرنے والا
    • ناقدرو خبردار!
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج:
    • قبر کا بھیانک منظر!
    • روزے میں وقت ’’پاس‘‘ کرنے کے لیے۔۔۔۔
    • کتاب کا تعارف:
    • مجلسِ تراجم کا تعارُف :
    • بنی اسرائیل پر مختلف عذابوں کا سبب!
    • گُناہوں کے دس(10) نُقْصان:
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • اِعتِکاف کی بَرَکَت سے سارا خاندان مسلمان ہوگیا
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami