• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تَکَبُّر ہوگاوہ جنّت میں داخل نہ ہوگا۔''(صحیح مسلم،کتاب الایمان،باب تحریم الکبروبیانہ، الحدیث:۱۴۷،ص۶۰)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے یہ گُناہ مُعاشرے میں کیسی کیسی بُرائیوں کو جَنم دیتے ہیں۔لہٰذا گُناہ خواہ چھوٹا ہو یا بڑا اس سے بچنے ہی میں عافیت ہے جیسا کہ حضرت سَیِّدُنا بلال بن سعد رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہفرماتے ہیں:گُناہ کے چھوٹا ہو نے کو نہ دیکھو بلکہ یہ دیکھو کہ تم کس کی نافرمانی کررہے ہو۔(الزواجر عن اقتراف الکبائر، مقدمة فی تعریف الکبیرة، خاتمة فی التحذیر۔۔الخ، ۱ /۲۷)لہٰذ ااگر گُناہ کا اِرادہ  کرتے وَقْت ہماری یہ مدنی سوچ  بن جائے کہ میں جس رَبِّ کریم  عَزَّ  وَجَلَّ  کی نافرمانی کررہا ہوں وہ تو مجھے ہر وَقْت ہر حال میں دیکھ رہا ہےتو  اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اس طرح کافی حد تک گُناہوں سے چھٹکارا نصیب ہو جائے گا۔ گُناہوں سے نَفْرت کرنے اور چُھٹکارا پانے کا ایک بہترین ذَرِیْعہ کسی اچھے ماحول سے وابستہ ہونا بھی ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّآج کے اس پُرفِتَن دَور میں دعوتِ اسلامی کامدنی ماحول،اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی عظیم نعمت ہے۔آپ بھی اس مہکے مہکے مُشکبارمدنی ماحول سے ہر دَم وابستہ رہیے،اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ  دُنیا وآخرت کی بھلائیاں حاصل ہوں گی ۔ 

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بیان کا خُلاصہ

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آج کے بیان میں ہم نے رَمَضانُ الْمُبارَک کی بہاریں،رَمَضان میں گُناہ کرنےکی  سزاؤں  اور گُناہوں کی نحوستوں کےمُتَعَلِّق سُنا کہ رَمَضانُ الْمُبارَک  میں گُناہ کرنے والے اور اس کاتَقدُّس پامال کرنے والوں کو حدیث میں ذَلیل ورُسْوا ہونے کی وعید سُنائی گئی ہے نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ گُناہوں کی نحوست سے اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی ناراضی اوردُنیا وآخرت کی بَربادی انسان کا مُقدَّر ہوجاتی ہے ۔ لہٰذ ا ہمیں چاہیے کہ گُناہوں سے بچتے ہوئے اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ کو راضی کرنے والے کاموں میں مشغول ہو جائیں تاکہ دُنیا وآخرت کی اَبَدی وسَرمدی نِعْمتوں سے مُسْتَفِیْض ہوسکیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تین بدبخت
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بیانِ جنَّت نِشان:
    • اِعتکاف کی ترغیب :
    • رمضان میں گناہ کرنے والا
    • ناقدرو خبردار!
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج:
    • قبر کا بھیانک منظر!
    • روزے میں وقت ’’پاس‘‘ کرنے کے لیے۔۔۔۔
    • کتاب کا تعارف:
    • مجلسِ تراجم کا تعارُف :
    • بنی اسرائیل پر مختلف عذابوں کا سبب!
    • گُناہوں کے دس(10) نُقْصان:
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • اِعتِکاف کی بَرَکَت سے سارا خاندان مسلمان ہوگیا
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami