• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    گناہوں کی نحوستیں مع رمضان میں گناہ کرنے کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ بھی ہے کہ جتنے دن مُسَلمان  اِعْتِکاف میں رہے گا ،گُناہوں سے بچا رہے گا اور جو گُناہ وہ باہَر رہ کر کرتا تھا ، اُن سے محفوظ رہےگا۔لیکن یہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی خاص رحمت ہے کہ باہَر رہ کرجو نیکیاں وہ کیا کرتا تھا،اِعْتِکاف کی حالت میں اگرچِہ وہ ان کو اَنْجام نہ دے سکے گا مگر پھربھی وہ اس کے نامۂ اعمال میں بَدَسْتُور لکھی جاتی رہیں گی اوراسے ان کاثواب بھی ملتارہےگا۔ جیسا کہ

     فرمانِ مُصْطَفٰے  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے:اِعتِکاف کرنے والاگُناہوں سے بچارہتاہے اوراس کیلئے تمام نیکیاں لکھی جاتی ہیں،جیسے ان کے کرنے والے کے لئے ہوتی ہیں۔''(ابنِ ماجہ ج۲ ص۳۶۵حدیث۱۷۸۱)حَضْرتِ سَیِّدُنا حسنِ بصری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِیفرماتے ہیں:مُعْتَکِف کو ہر روزایک حج کا ثواب ملتاہے۔ (شعب الایمان،ج۳، ص۴۲۵، الحدیث ۳۹۶۸)اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہمیں بھی رَمضان شریف میں اِعْتکاف کی برکتیں لُوٹنے کی سَعادَت عَطا فرماۓ۔ اٰمِیْن بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!جس طرح رَمَضانُ الْمُبارَک میں  نیک اَعْمال کرنا بہت بڑی سَعادت ہے ،اسی طرح گُناہ کرنا بھی بہت بڑے خَسارے کا باعث ہے،ہونا تو یہ چاہیےکہ اس ماہ میں خُوب عبادت کر کے رَبّعَزَّ  وَجَلَّکو راضی کیا جائے ،مگر اَفْسوس بعض لوگ ایسے بھی ہوتے  ہیں، جو اس مہینے میں گُناہوں سے باز نہیں آتے ،نہ انہیں نمازوں کا خیال ہوتا ہے نہ روزوں کا پاس ہوتا ہے بلکہ اس مُقدَّس ماہ میں بھی فلموں ،ڈراموں،  جُھوٹ، غیبت،چُغْلی اورنہ جانے کیسے کیسے گُناہوں میں مبتلارہتے ہیں،اسی طرح رَمَضانُ الْمبارَک کی پاکیزہ راتوں میں کئی نوجوان مَحَلّے میں کرکٹ ،فُٹ بال وغیرہ کھیل کھیلتے ،خُوب شورمَچاتے ہیں اور اِس طرح یہ لوگ خُود تو عِبادت سے محروم رَہتے ہی ہیں، دوسروں کیلئے بھی پریشانی کا باعِث بنتے ہیں۔نہ تو خُود عِبادت کرتے ہیں نہ دوسروں کو کرنے دیتے ہیں ۔ اِس قِسْم کے


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • تین بدبخت
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بیانِ جنَّت نِشان:
    • اِعتکاف کی ترغیب :
    • رمضان میں گناہ کرنے والا
    • ناقدرو خبردار!
    • دل پر سیاہ نُقْطہ
    • دل کی سیاہی کا علاج:
    • قبر کا بھیانک منظر!
    • روزے میں وقت ’’پاس‘‘ کرنے کے لیے۔۔۔۔
    • کتاب کا تعارف:
    • مجلسِ تراجم کا تعارُف :
    • بنی اسرائیل پر مختلف عذابوں کا سبب!
    • گُناہوں کے دس(10) نُقْصان:
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • اِعتِکاف کی بَرَکَت سے سارا خاندان مسلمان ہوگیا
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami