• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ مولا علی مشکل کشا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ مولا علی مشکل کشا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرامین ِ مُصْطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسُنْتے ہیں ۔چُنانچہ 

    (1)سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حَضْرتِعلی سے فرمایا: اَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى اِلَّا اَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي،یعنی تُم میرے لئے ایسے ہی ہو جیسے موسیٰ(عَلَیْہِ السَّلَام ) کے نزدیک ہارون(عَلَیْہِ السَّلَام ) کا مَقام تھا مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔(مسلم ،ص:۱۳۱۰،حدیث: ۲۴۰۴)

     (2) عَلِيٌ مِّنِّي بِمَنْزِلَةِ رَأسِيْ مِنْ بَدَنِيْ ،یعنی علی کاتعلُّق مجھ سےایساہی ہےجیسامیرے سَرکاتَعلُّق میرے جِسْم سےہے۔(کنزالعمال، ۶/۲۷۷، حدیث: ۳۲۹۱۱ )

    (3)اَنَادَارُالْحِکْمَۃِ وَعَلِیٌّ بَابُھا یعنی میں حکمت کا گھر ہوں اورعلی اس کا دروازہ ہیں۔(ترمذی ،۵ ص:۴۰۲،حدیث:۳۷۴۴)

    ایک ذرّہ اپنی اُلفت کا عنایت کر مجھے

    اپنا دیوانہ بنا مولیٰ علی مشکل کُشا!

    (وسائلِ بخشش:۵۲۴)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ ہمارے پیارے آقا، مدینے والے مُصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےحضرتِ سَیدنا علی المرتضی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کی کیسی شان بَیان فرمائی ہے۔اتنے انعامات واکرامات کے علاوہ بھی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کو بے شُمار خوبیاں عطافرمائی ہیں،حضرت سَیِّدُناعبدُاللہبن مَسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہفرماتےہیں:بےشک قرآنِ مجید سات (7) حروف(لغتوں) پراُتراہے اوران میں سے ہر حرف کا ظاہِر بھی ہےاورباطِن بھی اور امیرُ المُؤمنِین حضرت سیدنا علیُ المرتضی کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم ایسے عالِم ہیں جن کے پاس ظاہِر وباطِن دونوں کا عِلم ہے۔ (تاریخ ِمدینہ دمشق لابن عساکر، ج۴۲،ص ۴۰۰)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • فالج زدہ اچھا ہوگیا
    • نام ونسب وحُلیہ مُبارَک
    • شیرِ خدا کا بچپن
    • شیرِِخُدا کی پہلی غِذا :
    • مومنوں کے مَولیٰ کون؟
    • علی کی شانِ یگانہ:
    • شانِ علی احادیثِ مُبارَکہ کی روشنی میں:
    • مَحَبّتِ علی کا تقاضا
    • دُنیا سے بے رغبتی!
    • بن مانگے عطافرمانے والے
    • شیرِ خدا کی خداداد خُوبیاں
    • شیرِ خدا کا عشقِ مصطَفٰے
    • فرامین ِ شیر خدا :
    • ناچ رنگ اور شراب کا عادی
    • عمامے کے 9 مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami