• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ مولا علی مشکل کشا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ مولا علی مشکل کشا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      (وسائلِ بخشش :۵۲۱)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!د یکھا آپ نے حَضْرتِ علی شیْرِخُدا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے جب پوچھا گیا کہ آپ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ سے کس قدر مَحَبَّت کرتے ہیں ،تو آپ نے قِیامت تک آنے والے مُسلمانوں کو یہ بتا دیا کہ ہمارے نَزدیک  حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی ذات  ہمارے مال ،اَوْلاد اور ماں باپ سے بڑھ کر مَحْبُوب تَرِیْن  ہے  ۔یقیناً مُؤمِنِ کامِل اور ایک عاشِقِ رَسُول  کی  یہی پہچان  ہوتی ہے کہ اسے  اپنے قَریبی رِشْتہ داروں ،گھروالوں ، بال بچوں اوراپنی جان  سے بھی زیادہ   نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَسے مَحَبَّت ہوتی ہے کیونکہ  اپنی جان تو سب کو مَحْبُوب ہوتی ہے لیکن جو سچّے عاشِقِ رَسُوْل ہوتے ہیں وہ مَحْبُوب کے نام پر جان دینے سے بھی گُریز نہیں کرتے اور اپنی ذات پر اپنے حَبِیْب کو مُقَدَّ م جانتے ہیں آج ہم بھی عشقِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا دَعوٰی کرتے ہیں لیکن یاد رکھئے!عشقِ رسول کی ایک عَلامَت اطاعتِ رسُول بھی ہے۔صَحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  میں مَحَبَّت کی یہ علامت کامل طور پر موجود تھی ،یہ حضرات ہرہر مُعامَلے میں حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پَیْروی کو لازِم جانتے تھے، یہاں تک کہ سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جس کام کو کِیا اور اُسے کرنے کا حکم نہیں دیا،یہ نُفُوسِ قُدْسِیّہ عِشْق و مَحَبَّت  میں اُس کام کو بھی سَعادَت سمجھتے ہوئے بجالاتے تھے جبکہ آہ ایک طَرَف ہم ہیں کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پِیاری پِیاری سُنَّتوں کو چھوڑکر مَغْرِبی تَہذیب کے دِلْدَادَہ ہیں، حالانکہ سُنّت میں حِکمت اور ہمارے لیے باعثِ رَحْمت ہے۔اِس پُرفِتَن دَور میں طرح طرح کی سُنّتیں سیکھنے اور عمل کا جَذبہ پانے کیلئے دعوتِ اسلامی کا مَدَنی ماحول کسی  نِعْمت سے کم نہیں ،آپ  بھی اس مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوکر عاشقانِ رسول کے ساتھ مَدَنی قافِلوں میں سَفر کی بَرَکت سے خُوب خُوب سُنَّتیں  سیکھ کر عمل کا جَذبہ پاسکتے ہیں۔

    لُوٹنے رَحمتیں قافلے میں چلو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • فالج زدہ اچھا ہوگیا
    • نام ونسب وحُلیہ مُبارَک
    • شیرِ خدا کا بچپن
    • شیرِِخُدا کی پہلی غِذا :
    • مومنوں کے مَولیٰ کون؟
    • علی کی شانِ یگانہ:
    • شانِ علی احادیثِ مُبارَکہ کی روشنی میں:
    • مَحَبّتِ علی کا تقاضا
    • دُنیا سے بے رغبتی!
    • بن مانگے عطافرمانے والے
    • شیرِ خدا کی خداداد خُوبیاں
    • شیرِ خدا کا عشقِ مصطَفٰے
    • فرامین ِ شیر خدا :
    • ناچ رنگ اور شراب کا عادی
    • عمامے کے 9 مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami