• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ مولا علی مشکل کشا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ مولا علی مشکل کشا کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بچپن دیکھیں تو وہ بھی بے نظیر وبے مِثال تھا ،آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ بچپن ہی سے نبیِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی صُحبت میں رہ کر تَربِیت  حاصل فرماتے ۔رحمتِ دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی کَفالت فرمائی ،بچپن ہی میں اسلام لا ئے ،چھوٹی سی عُمر میں نیکی کی دَعوت میں بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیااوراِس راہ میں آنے والی رُکاوَٹیں آپ کی تَربِیَت کا حِصَّہ بنیں۔شیرِخدارَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کے مُبارَک بچپن کا ایک خُوب صُورَت گوشہ مُلاحَظہ فرمائیے۔چنانچہ

    شیرِِخُدا کی پہلی غِذا :

            آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی والِدۂ ماجِدہ حضرت سیِدتُنا فاطِمہ بنتِ اسَد رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا  کا بَیا ن ہے امیرُ المؤمنین حضرتِ سیِّدُنا علیُّ المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تعالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم جب پیدا ہوئے تو آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اُن کا نام علی رکھا اور اپنا لُعاب آپ کے مُنہ میں ڈالااور اپنی زَبان انہیں چُوسنے کے لئے دی تو آپکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم زَبان مُبارک کو چُوستے ہوئے نِیند کی آغوش میں چلے گئے،  جب اگلادِن آیا تو ہَم نے آپ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم  کودُودھ پلانے کے لئے ایک دائی کو بلایا، لیکن آپ نے دُودھ نہیں پِیا،جب اِس بات کی خَبررحمتِ عالَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکودی گئی توآپصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےتَشریف لاکراپنی زَبانِ اَطہرآپرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے دَہن میں ڈالی،حضرت سَیِّدُناعلیکَرَّمَ اللہُ تعالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم زبانِ اَقْدس کوچُوسنے لگے، چُوستے ہوئےپِھرنِیند کی آغوش میں چلے گئے،پس جَب تک اللہ عَزَّوَجَلَّ نے چاہا اُسی طرح کا مُعامَلہ ہوتارہا۔(السیرۃ الحلبیۃ،ج۱،ص۳۸۲)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیکھا آپ نے کہ حضرت سَیِّدُناعلیُّ المرتضیٰ کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمکی کیاشان ہے کہ سرورِکونین،رحمتِ دارین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنی زَبانِ مُبا رَک  اُن کے دَہن میں ڈال کر برکتوں سے مُستفیض فرمارہے ہیں۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّنےبھی آپرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی ذاتِ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • فالج زدہ اچھا ہوگیا
    • نام ونسب وحُلیہ مُبارَک
    • شیرِ خدا کا بچپن
    • شیرِِخُدا کی پہلی غِذا :
    • مومنوں کے مَولیٰ کون؟
    • علی کی شانِ یگانہ:
    • شانِ علی احادیثِ مُبارَکہ کی روشنی میں:
    • مَحَبّتِ علی کا تقاضا
    • دُنیا سے بے رغبتی!
    • بن مانگے عطافرمانے والے
    • شیرِ خدا کی خداداد خُوبیاں
    • شیرِ خدا کا عشقِ مصطَفٰے
    • فرامین ِ شیر خدا :
    • ناچ رنگ اور شراب کا عادی
    • عمامے کے 9 مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami