• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک (رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ) کا کردار arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک (رَحۡمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ) کا کردار
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سَیِّد عبدُالقادِر جِیلانی،قُطبِ رَبَّانی رَحْمَۃُ  اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے مجھے اپنا ایک واقِعَہ اِس طرح  سُنایا کہ جس  وَقْت میں شہر کے ایک  مَحَلّے”قُطبِیَّہ شَرْقِی“میں مُقِیْم تھا تو میرے اُوپر چند دن ایسے گزرےکہ نہ تو میرے پاس کھانے کی کوئی چیز تھی اور نہ کچھ خریدنے کی اِسْتِطاعَت، اِسی حالت میں ایک شخص اَچانک میرے ہاتھ میں کاغذ کی بندھی ہوئی پُڑیا دے کر چَل دیا اور میں اُس کے اَندر بندھی ہُوئی رَقْم سے حَلوا  پَراٹھا خرید کر مسجِد میں پہنچ گیا اور قِبْلَہ رُو ہو کر اِس فِکْر میں ڈُوب  گیا کہ اِس کو کھاؤں یا نہ کھاؤں۔ اِسی حالت میں مسجِد کی دِیوار میں رَکھے ہُوئے کاغَذ پر میری نَظَر  پَڑی تو میں نے اُٹھ کر اُس کو پَڑھا تو اُس میں یہ لِکّھا ہُوا تھا کہ”ہم نے کمزور مُؤمِنِین کے لیے رِزْق کی خَواہِش پیدا کی تاکہ وہ بَندَگی کے لیے اِس کے ذَرِیعے قُوَّت حاصِل کرسکیں“آپ فرماتے ہیں کہ اِس تَحریر کو دیکھ کر میں نے اپنا رُوْمال اُٹھایا اور کھانا وَہیں چھوڑ کر دو(2) رَکْعَت نَماز اَدا کر کے مسجِد سے نِکل آیا۔(قلائد الجواہر،ص۱۰بتغیرقلیل)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ ہمارےغَوْثِ پاکرَحْمَۃُ  اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے اُس  وَقْت تک کھانا تَناوُل نہ فرمایا، جب تک یہ حالت نہ ہوگئی کہ اب کھائے بغیر نِڈھال ہوجائیں گے اور عِبادت کی قُوَّت باقی نہ رہے گی ۔اگر ہم اپنے حال پر غَوْر کریں تو آج ہمارا حال اِس کے بَرْعَکْس ہے  ہم  فَقط نَفْس کی  لَذَّت کی خاطِر کھاتے  پیتے ہیں اور وَقْت بے وَقْت ہَر قِسْم کی غِذائیں پیٹ میں اُنڈیلتے رہتے ہیں گو یا کہ ہم نے اپنی زِنْدَگی کا مَقْصَد ہی کھانا پینا بنالِیا ہے،ہوسکتا ہے کہ کئی بارایسا بھی ہواہوکہ کھانے کی لذّت میں مست ہوکرکھانااِتنا زیادہ کھالیاہوکہ جس کی وجہ سے عبادت کے لیے اُٹھنا بھاری لگتاہو،سُستی آڑے آئی ہو،اےکاش!غوثِ پاکرَحْمَۃُ  اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے صدقے ہمیں پیٹ کاقفلِ مدینہ نصیب ہو جائے۔

    عائشہ  صِدّیقہ  روتی  تھیں  نبی  کی  بھوک  پر

    ہائے! بھرتے ہیں غذائیں ہم شِکَم میں ٹُھونس کر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami