• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دل و جاں سے کروں ان کی اطاعت یَارَسُوْلَ اللہ

    (وسائل ِ بخشش،ص331)

    بڑ ے بھائی کا احتِرام

          میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہمارے پیارے دِین ِ اسلام نےہمیں اپنے بڑوں کا احترام سکھا کران کے سروں پر عزّت وعظمت کا تاج  سجایا ،ہمارے بڑوں میں  بڑے بھائی کامقام ومرتبہ بھی  لائقِ تعظیم  ہے ۔بڑے بھائی کے دل میں اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی طرف سے چھوٹے بہن بھائیوں کیلئے والدجیسی  شفقت ومَحَبَّت  رکھی جاتی ہے۔  بڑا بھائی  والد کی موجُودگی میں تو چھوٹوں کا خیال رکھتاہے ،ان کی ضرورتوں کو پُورا کرتا ہے اوراگر والد کا سایَۂ شفقت  اُٹھ جائے تو بعد میں بھی  اپنی ذِمّہ داریاں  اچھے طریقے سے نبھاتا ہے،بڑے بھائی کے اتنے احسانات اس بات کا تقاضاکرتے ہیں کہ ہم بھی ان کا ادب کریں ،ان کی عزّت و قدر کرتے ہوئے ان کے شایانِ شان مرتبہ ومقام دیں،والِدَین کی غیرمَوْجُودگی میں انہیں اپنے والدین کا مرتبہ دیں، ورنہ انہیں اپنا سرپرست سمجھیں،ان کی غیبت،چُغلی اوران کے مُتَعَلِّق بدگمانیوں سے بچیں۔ حتّی الامکان ان کی جائز خواہشات اور اَحْکامات کی تکمیل کریں،ہمیشہ ان سے اچھے تعلُّقات قائم رکھیں اوراگر کبھی رنجش ہوجائے  تو خود بڑھ کر بڑے بھائی سے معافی مانگیں اور انہیں  منانے کیلئے جس قدر ممکن ہوکوشش کریں۔

    بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو

    حضرت سَیِّدُناجَرِیْر بن حازِم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ خواب دیکھا  کہ میرا سر میرے ہاتھوں میں ہے،اس کی تعبیر جاننے کیلئے میں نے اپنا یہ خواب حضرت امام  اِبْنِ سیرین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو سنایا (جو خوابوں کی تعبیر بتانے میں کافی مہارت رکھتے تھے)اُنہوں نے مجھ سے پوچھا کہ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • ماں کے گستاخ کو زمین زندہ نگل گئی!
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی برکت سے بخشا گیا
    • امام حسین کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • ”مدنی دورہ “
    • مشہور بینڈ پارٹی کے مالک کی توبہ
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami