• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمایاہے،آپ نے اِس پُرفِتَن دور میں مسلمانوں کو باعمل بنانے کے ساتھ ساتھ باادب بنانے کیلئے شریعت وطریقت کا جامع مجموعہ بنام ”72مَدَنی اِنعامات“بَصُور ت سُوالات عطا فرمایا ہے۔  اس رسالے کے مدنی انعام نمبر7  میں ہے’’آج آپ نے(گھر میں اور باہربھی)ہر چھوٹے بڑے حتّٰی کہ والدہ(اوراگر ہیں تواپنے بچوں اور ان کی امّی)کو بھی تُو کہہ کر مخاطب کیا یا آپ کہہ کر؟نیز ہر ایک سے دورانِ گفتگو’’ ہیں‘‘ کہہ کر بات کی یا’’جی‘‘کہہ کر؟(آپ کہنا،جی کہنا دُرُسْت جواب ہے)“

          ہمیں بھی چاہیے کہ اس مدنی انعام پر عمل کرتے ہوئے  ہر ایک سےمؤدبانہ گفتگو کریں ،اَبے تبے،تُوتُکار اوربازاری لہجے سے  نہ گھر والوں سے بات کریں اور نہ گھر سے باہر،دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ باہر تو خوب حُسنِ اَخلاق کے پیکر بنتے اور جی  جناب سے بات کرتے ہیں مگر جُونہی گھر میں قدم رکھا’’ شیرِبَبر‘‘ کی طرح دَہاڑتے،خوب تُو تُکار اور دل آزار گفتگو کرتے بلکہ مار دھاڑ تک سے بھی نہیں چُوکتے،ایسے لوگوں کو نبیِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کایہ فرمان اپنے ذہن میں بٹھالینا چاہئے۔   

                                 خاتَمُ الْمُرْسَلین،رَحمَۃٌ لِّلْعٰلمین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ دلنشین ہے:خَیْرُکُـمْ خَیْرُکُـمْ لِنِسَائِہٖ وَلِبَنَاتِہٖ یعنی تم سب میں بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں اور بچیوں کے ساتھ اچھا ہو۔(شعیب الایمان،باب فی حقوق الأ ولادوالأھلین،۶/۴۱۵،حدیث:۸۷۶۰)

    مشہور مُفسِّر قرآن،حکیمُ الْاُمَّت حضر  ت ِ مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں : بڑا خلیق(یعنی اچھے اخلاق والا) وہ ہے، جو اپنے بیوی بچوں کے ساتھ خلیق ہو کہ ان سے ہر وَقْت کام رہتا ہے، اجنبی لوگوں سے خلیق ہونا کمال نہیں کہ ان سے ملاقات کبھی کبھی ہوتی ہے۔(مراٰۃ المناجیح ، ۵/۹۶)

          میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مَدَنی اِنعامات کا یہ عظیم تحفہ  ہماری دنیا وآخرت سنوارنے کیلئے ایک  بہترین ذریعہ ہے ،اس پر عمل پیرا ہوکر ہم اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشش کا عظیم جذبہ پاسکتے ہیں اور تنہائی میں مَدَنی اِنعامات کے رسالے کو کھول کر اس میں دئیے گئے  سُوالات


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • ماں کے گستاخ کو زمین زندہ نگل گئی!
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی برکت سے بخشا گیا
    • امام حسین کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • ”مدنی دورہ “
    • مشہور بینڈ پارٹی کے مالک کی توبہ
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami