• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      کے جوابات میں خود ہی ”ہاں “یا ”نا“کے ذریعے اپنے اَعْمال کے اچھے بُرے ہونے کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی غلَطیوں کو سُدھار سکتے ہیں۔  گویا یہ مَدَنی اِنعامات ہمیں روزانہ اپنی قائم کردہ خُود اِحْتِسابی کی عدالت میں حاضر کر کے ہمارے ہی ضمیر سے فیصلہ کرواتے اور ہمیں اپنی اِصْلاح ونَجات کا موقع فراہَم کرتے ہیں۔ درحقیقت یہ مَدَنی اِنعامات جنّت میں لے جانے والے اور جَہَنَّم سے بچانے والے اَعْمال کی ترغیب کامجموعہ ہیں۔گویاشیخِ طریقت،امیرِاہلسنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  نے ہماری عملی بد حالی مُلاحظہ فرماتے ہوئے ہماری اِصْلاح کا ایک خوبصورت طریقہ اِخْتیار فرمایا،تاکہ ہم روزانہ وقت مُقَرَّر کر کے فکرِ مدینہ پر اِسْتِقامت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں۔ یہی وجہ ہے کہ بےشمار اسلامی بھائی،اسلامی بہنیں اور طَلَبہ روزانہ سونے سے پہلے ”فکرِمدینہ “کرتے ہوئے مَدَنی اِنعامات کے رسالے میں دیئے گئے خانے پُر کرتے ہیں،جس کی برکت سے نیک بننے اورگُناہوں سے بچنے کی راہ میں حائل رُکاوٹیںاللہعَزَّ  وَجَلَّ  کے فَضْل وکرَم سے آہستہ آہستہ دُور ہوتی چلی جاتی ہیں سُنّت بننے، گُناہوں سے نَفْرت کرنے اور ایمان کی حِفاظت کے لئے کُڑھنے کا ذِہْن بھی بنتا ہے۔

    مَدَنی اِنعامات کی بھی مَرْحَبا کیا بات ہے

    قُربِ حَقْ کے طالِبوں کے واسطے سَوغات ہے

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بڑوں کا احترام کرنا اور چھوٹوں پر شفقت کرنا ،قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک بہترین عادت ہے۔

    بڑوں کا ادب کرنے والے کو معاشرے میں بھی عزّت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔

    ہمارےبزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللّٰہُ الْمُبِین  کا عمل بھی اِس بات کی طرف رہنمائی کرتا ہے کہ ہم ہمیشہ اپنے بڑوں کا احترام اور چھوٹوں پہ شفقت کریں۔

    بڑوں کا احترام کرنا انسان کےسُتھرے کردار اور والدین کی اچھی تربیت کا نتیجہ ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • ماں کے گستاخ کو زمین زندہ نگل گئی!
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی برکت سے بخشا گیا
    • امام حسین کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • ”مدنی دورہ “
    • مشہور بینڈ پارٹی کے مالک کی توبہ
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami