• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنْهَرْهُمَا وَ قُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِیْمًا(۲۳)وَ اخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَ قُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ(۲۴) اگر تیرے سامنے ان میں ایک یادو نوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے ہُوں(اُف تک) نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے تعظیم کی بات کہنا۔ اوران کے لئے عا جزی کابازو بچھا نرم دلی سے اور عرض کر کہ اے میرے ربّ تو ان دونوں پر رحم کر جیسا کہ ان دونوں نے مجھے چھٹپن(چھوٹی عمر) میں پالا۔

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اس آیتِ مُبارکہ  کی تفسیر میں ہے کہاللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کا حکم دینے کے بعد اس کے ساتھ ہی ماں باپ سے اچھا سُلُوک کرنے کا حکم دیا،اس میں حکمت یہ ہے کہ انسان کے وُجود کا حقیقی سبب اللہ تعالیٰ کی تخلیق اور ایجاد ہے جبکہ ظاہری سبب اس کے ماں باپ ہیں اس لئے اللہ تعالیٰ نے پہلے انسانی وُجُود کے حقیقی سبب کی تعظیم کا حکم دیا،پھراس کے ساتھ ظاہری سبب کی تعظیم کا حکم دیا آیتِ(مُبارَکہ ) کا معنیٰ یہ ہے کہ تمہارے رَبّعَزَّ  وَجَلَّ نے حکم فرمایا کہ تم اپنے والدین کے ساتھ اِنتہائی اچھے طریقے سے نیک سُلُوک کرو کیونکہ  جس طرح والدین کا تم پر احسان بہت عظیم ہے تو تم پر بھی لازم ہے کہ تم بھی ان کے ساتھ اسی طرح نیک سُلُوک کرو۔(صراطُ الجنان،ج   ۵،ص۴۴۰) اگر تمہارے والدین پر کمزوری کا غلبہ ہو جائے اور ان کے اَعْضا میں طاقت نہ رہے اور جیسا تم بچپن میں اُن کے پاس بے طاقت تھے،ایسے ہی وہ اپنی آخری عمر میں تمہارے پاس ناتواں رہ جائیں تو اِن سے اُف تک نہ کہنا یعنی ایسا کوئی کلمہ زبان سے نہ نکالنا، جس سے یہ سمجھا جائے کہ اُن کی طرف سے طبیعت پرکچھ بوجھ ہے اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خُوبصورت ، نرم بات کہنا اور حُسنِ ادب کے ساتھ اُن سے خطاب کرنا۔ (خازن، الاسراء ، تحت الآیۃ: ٢٣، ٣/١٧٠-١٧١,صراط الجنان ،ج ۵،ص ۴۴۳)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آیتِ کریمہ اوراس کی تفسیر  سے معلوم ہواکہ  اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے والِدَین کے ساتھ حُسنِ سُلُوک کا حکم دیاہے اور خُصوصاً ان کے بُڑھاپے میں زیادہ خدمت کی تاکید فرمائی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • ماں کے گستاخ کو زمین زندہ نگل گئی!
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی برکت سے بخشا گیا
    • امام حسین کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • ”مدنی دورہ “
    • مشہور بینڈ پارٹی کے مالک کی توبہ
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami