• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے ۔ یقیناً ہمارے والدین کے ہم پر بے حد اِحسانات ہیں،اُنہوں نےپیدائش کے بعد ہماری اچھی پرورش کی ، کبھی بیمار ہوئے تو ساری ساری رات  جاگ کر  اپنی نیند کی قُربانی دی، ہمیں رِزقِ حلال   کھلایا پلایا،اعلیٰ تعلیم یا کوئی ہُنر سکھانے کیلئے فیسیں  اَداکیں،ساری زندگی ہمارے سُکھ چین کیلئے خُود مشکلیں برداشت کیں ، ہمارے مُشکل حالات میں اپنی اِسْتطاعت کے مطابق  ہمارا ساتھ نبھایا ، الغرض ہم والدین کے  جتنے اِحسانات شُمار کرتے جائیں ،ہر ایک میں ماں باپ کی قربانیاں  ہی نظر آئیں گی ۔ ہمیں بھی چاہیے کہ احسان کا بدلہ احسان سے  چُکاتے ہوئے ان کے بُڑھاپے میں  ان کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کریں، اگرچہ ان کی باتیں مزاج کے خِلاف ہوں ،مارپِیٹ تو دُور کی بات  انہیں  جھڑکیں بھی نہیں ،ہروقت شفقت ومحبت سے پیش آئیں ، ان کے کھانے پینے کا خیال رکھیں ،ان کے پاس بیٹھ کر ان کا دل بہلانے کی کوشش کریں ، بیمارہوجائیں تو بہتر  علاج کروائیں، اگر ملک سے باہر ہوں تب بھی اپنی دُوری کا احساس نہ دلائیں ،فون پر بات کریں جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے انٹرنیٹ کے ذریعے ویڈیوکال پر ان  کی زیارت  کریں، بُڑھاپے میں ماں باپ بچوں جیسی حرکتیں کرنے لگتے ہیں،بسا اوقات سخت بُڑھاپے  میں اکثر بِستر ہی پر بَول وبَراز(یعنی گندَگی) ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے عُمُوماً اَولاد بیزار ہوجاتی ہے ،مگر یاد رکھئے !ایسے حالات میں بھی ماں باپ کی خدمت لازِمی ہے ۔بچپن میں ماں بھی تو بچّے کی گندَگی برداشت کرتی ہے۔بُڑھاپے اور بیماریوں کے باعث ماں باپ کے اندرخواہ کتناہی چِڑچِڑاپن آجائے، بِلا وجہ لڑیں، چاہے کتنا ہی جھگڑیں اور پریشان کریں،  صَبْر، صَبْر اورصَبْرہی کرنا اور ان کی تعظیم بجا لاناضَروری ہے۔اُن سے بدتمیزی کرنا، ان کو جھاڑنا وغیرہ دَرکَنار اُن کے آگے ’’اُف‘‘تک نہیں کرنا ہے ،ورنہ بازی ہاتھ سے نکل سکتی اور دونوں جہانوں کی تباہی مُقدَّر بن سکتی ہے کہ والِدَین کا دل دُکھانے والاآخِرت میں توعذابِ نار کاحقدار ہوگا، بسااَوقات دُنیا میں بھی لوگوں کیلئے عبرت کا نشان بن جاتاہے ،جیساکہ

    ماں کے گستاخ کو زمین زندہ نگل گئی!


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • ماں کے گستاخ کو زمین زندہ نگل گئی!
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی برکت سے بخشا گیا
    • امام حسین کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سلوک کرو
    • ”مدنی دورہ “
    • مشہور بینڈ پارٹی کے مالک کی توبہ
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami