• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مجھ سے ارشاد فرمایا: صدقہ و خیرات مت روکو،کہیں تمہارا رِزق نہ روک دیا جائے ۔(بخاری ، کتاب الزکاۃ ، باب التحریض علی الصدقۃ ۔۔۔الخ ، ۱/ ۴۸۳ ، حدیث : ۱۴۳۳)

    حضرتِ سیِّدُنا امام بدرُ الدّین عینیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اس حدیث کے تحت فرماتے ہیں: اس خوف سے اپنے مال کو صدقہ کرنے سے مت روک کہ وہ ختم ہوجائے گا، کیونکہاللہ عَزَّ  وَجَلَّ تجھ پر مال کی تنگی فرمادے گا یا تجھ سے مال روک لے گا اور رِزق کے وسائل ختم فرمادے گا ۔یہ  حدیثِ پاک  اس بات پر دلالت کر رہی ہے کہ صدقہ مال بڑھاتا اور اس میں برکت اور زیادتی کا سبب ہوتا ہے اور جو بُخل سے کام لے اور صدقہ نہ کرےتواللہعَزَّ  وَجَلَّ اس کے مال میں تنگی فرمائے گا اور مال میں برکت اور اضافہ ہونے سے بھی روک دے گا۔ (عمدۃ القاری ، کتاب الزکاۃ ، باب التحریض ۔۔۔الخ ، ۶/ ۴۱۰ ، تحت الحدیث : ۱۴۳۳)

    ہمیں اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی رِضا کیلئےجس قدر ممکن ہوصدقہ  وخیرات کی عادت بنانی چاہیے اور اس کی  ذات پر کامل بھروسابھی رکھناچاہیےکہ  وہ ہمیں  دنیا وآخرت میں اس کا بہتر بدلہ عطا فرمائےگا۔ ہمارے بزرگانِ دِیناللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی ذات پر کیسا کامل یقین رکھتے تھے،آئیے!اس بارے میں ایک حکایت سنتے ہیں ،چنانچہ

    رابعہ بصریہ کا یقین کامل

    دو بزرگ حضرتسَیِّدَتُنَا رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا کے یہاں مُلاقات کے لئے حاضر ہوئے اور باہم گفتگو کرنے لگے کہ اگر رابعہ اس وقت کھانا پیش کردیں تو بہت اچھا ہوکیونکہ ان کے یہاں رزقِ حلال میسرآجائے گا۔اس وقت آپ کے گھر میں صرف 2 ہی روٹیاں تھیں ، آپ نے وہ روٹیاں ان دونوں کے سامنے رکھ دیں ، اتنے میں کسی سائل نے دروازے پر صدا بلند کی تو آپ نے وہ دونوں روٹیاں اٹھا کر اسے دیدیں ،یہ دیکھ کر وہ دونوں افراد حیرت زدہ رہ گئے۔کچھ ہی دیر کے بعد ایک کنیز بہت سی گرم روٹیاں لئے حاضرِ خدمت ہوئی اور عرض کی کہ یہ میری مالکہ نے بھجوائی ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خُدا ترس عورت کو ڈُوبا ہوا بچہ کیسے ملا؟
    • صدقے کا انعام
    • رابعہ بصریہ کا یقین کامل
    • ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی
    • ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا
    • صدقہ دینے کے فوائد
    • ’’چوک درس ‘‘
    • فقیر کو دُھتکارا تو خود فقیر بن گیا
    • سیرتِ محدِّثِ اعظم پاکستان
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami