• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت سَیِّدَتُنَا رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہانے جب گنتی کی تو وہ 18 روٹیاں تھیں ،یہ دیکھ کر آپ نے کنیز سے فرمایا:شاید تمہیں غلط فہمی ہوگئی ہے ، یہ روٹیاں میرے یہاں نہیں بلکہ کسی اور کے ہاں بھیجی گئی ہیں۔کنیز نے یقین کے ساتھ عرض کی کہ یہ آپ ہی کے لئے بھجوائی گئی ہیں، مگر آپ نے کنیز کے مسلسل اِصرار کے باوجود روٹیاں واپس لوٹادیں۔ کنیز نے جب واپس جاکر اپنی مالکہ سے یہ ماجرا بیان کیا تو اس نے حکم دیا کہ اس میں مزید 2 روٹیوں کا اِضافہ کرکے لے جاؤ، کنیز جب 20 روٹیاں لے کر حاضر ہوئی اور حضرت سَیِّدَتُنَا رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا نے گنتی فرمالی تو پھر ان کے ذریعے مہمانوں کی خاطر مدارت فرمائی۔کھانے سے فراغت کے بعد جب ان دونوں نے ماجرا دریافت کیا تو حضرت سَیِّدَتُنَا رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہانےارشاد فرمایا:جب آپ حضرات تشریف لائے تو مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ آپ بھوک کا شکار ہیں چنانچہ جو کچھ گھر میں حاضر تھا، وہ میں نے پیش کردیا،اتنے میں سائل نے صدا لگائی تو میں نے وہ دونوں روٹیاں اسے دے کربارگاہِ خداوندی میں عرض کی:اے اللہ عَزَّوَجَلَّ!تیرا وعدہ ایک کے بدلے 10 دینے کا ہے اور مجھے تیرے وعدے پر مکمل یقین ہے۔جب وہ کنیز18روٹیاں لائی تو میں نے سمجھ لیاکہ اس معاملے میں ضرور کوئی غلطی ہوئی ہے،اس لئے میں نے انہیں واپس کردیا ، پھر جب وہ20 روٹیاں لیکر آئی تو میں نے وعدے کی تکمیل سمجھ کر انہیں قبول کرلیا۔

    (تذکرۃ الاولیاء،ذکر رابعہ،۱/۶۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اللہعَزَّ  وَجَلَّ نے اپنے جن بندوں کومال ودولت سے نوازا ہے،ان میں بعض صدقہ وخیرات کے ذریعے اپنے مسلمان بھائیوں کی مالی مدد کرتے ،مسجدوں مدرسوں اور دِینی کاموں میں دل کھول کر خرچ کرتے ہیں،بعض خوش نصیب غریب دِینی طلبہ کرام کی اس انداز سے بھی مالی مدد کرتے ہیں کہ کسی کوقرآنِ کریم لے کردے دیا،کسی کوکتابیں لے کردے دِیں،بعض


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خُدا ترس عورت کو ڈُوبا ہوا بچہ کیسے ملا؟
    • صدقے کا انعام
    • رابعہ بصریہ کا یقین کامل
    • ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی
    • ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا
    • صدقہ دینے کے فوائد
    • ’’چوک درس ‘‘
    • فقیر کو دُھتکارا تو خود فقیر بن گیا
    • سیرتِ محدِّثِ اعظم پاکستان
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami