• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے۔یاد رکھئے!اس موقع پر ہمیں شیطان کی ہاں میں ہاں نہیں ملانی، کیونکہ ہمارے پاس کوئی ایسا آلہ نہیں ہے،جس سے ہم کسی مسلمان کے بارے میں جانچ سکیں کہ یہ بُخل کی وجہ سے فُلاں بیماری میں مُبتلا ہے،یہ صدقہ و خیرات نہ کرنے کی وجہ سے فُلاں مصیبت میں گرفتارہے،ہمیں ہرمسلمان کے بارے میں ہمیشہ حُسنِ ظن ہی رکھنا ہے،ہم نہیں جانتے اللہعَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں کس کا کیا مقام ہے؟اُس مالکِ کریمعَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں کس کاصدقہ و خیرات مقبول ہے؟اللہعَزَّوَجَلَّ ہمیں ہرمسلمان کی عزّت کا تحفظ نصیب فرمائےاورحُسنِ ظن کی لازوال  دولت سے مالا مال فرمائے۔اٰمین۔

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!شیطانِ لعین انسان کو مال کی کمی کا خوف دِلا کرنیک کاموں میں خرچ کرنے سے روکتا ہے۔ اس سے پہلے کہ  ہمیں کوئی مصیبت پہنچے ،کوئی آفت آن پڑے یا کسی بلامیں مبتلا ہوجائیں ہمیں  صدقہ وخیرات کرتے رہنا چاہیے  تاکہ آنے والی بلاؤں سےمحفوظ رہ سکیں ۔

    آئیے  اس بارے میں2 ایمان افروز  حکایات سنتے ہیں ،چنانچہ

    ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی

          حضرتِ سیِّدُناعِکرمہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں:'' حضرت سیِّدُنا ابن عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُما  سے مروی ہے کہ حضورنبیِ  پاک، صاحبِ لَوْلاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے ارشادفرمایا:''ایک عورت کے منہ میں لقمہ تھا اتنے میں سائل نے صدالگائی اس نے وہ لقمہ سائل کو کھلادیا۔ کچھ عرصہ بعد اس کے ہاں ایک بچے کی ولادت ہوئی ، جب وہ کچھ بڑا ہوا تو اسے بھیڑیا اُٹھا کر لے گیا ،عورت اس بھیڑیئے کے پیچھے بھاگتی ہوئی پکار رہی تھی ” میرا بیٹا ، میرا بیٹا“اللہعَزَّ  وَجَلَّ نے ایک فرشتے کو حکم دیا کہ بھیڑیئے  کے پیچھے جاؤ اور اس کے منہ سے بچہ چھین لو (اور اس کی ماں کے حوالے کردو)اور اس کی ماں سے کہو کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے تم پر سلام بھیجا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ لقمہ لقمے کے بدلے ہے۔''(المجالسۃ وجواہر العلم،الجزء السادس والعشرون،الحدیث۳۶۲۲، ۳/۲۷۷)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خُدا ترس عورت کو ڈُوبا ہوا بچہ کیسے ملا؟
    • صدقے کا انعام
    • رابعہ بصریہ کا یقین کامل
    • ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی
    • ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا
    • صدقہ دینے کے فوائد
    • ’’چوک درس ‘‘
    • فقیر کو دُھتکارا تو خود فقیر بن گیا
    • سیرتِ محدِّثِ اعظم پاکستان
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami