• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا

     حضرتِ سیِّدُنا ابو ہریرہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے مروی ہے، رسولِ کریم رء ُوف رحیم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:''تم سے پہلے لوگوں میں ایک شخص تھا جوہر مرتبہ پرندے کے گھونسلے سے بچے نکال لیتا۔پرندے نے اس کے خلاف اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں شکایت کی تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے ارشاد فرمایا:'' اگروہ اسی حال پرباقی رہا تو ہلا ک ہوجائے گا۔'' جب اس سا ل وہ شخص گھر سے سیڑھی لے کر پرندے کے بچوں کو پکڑنے کے لئے چلا تو راستے میں اسے ایک فقیر ملا، اس نے اپنے زادِ راہ میں سے ایک روٹی اسے دے دی، پھر درخت کے اوپرچڑھا اوربچوں کو پکڑلیا۔ ان کے ماں باپ یہ منظر دیکھ رہے  تھے انہوں نے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں عرض کی: ''یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ! تُو نے ہم سے وعدہ فرمایاتھا کہ اس مرتبہ وہ ہلا ک ہوجائے گا لیکن وہ تو صحیح وسالم جا رہا ہے ؟'' اللہعَزَّ  وَجَلَّ نے ارشاد فرمایا:''کیا تم نہیں جانتے کہ جو شخص کسی دن کوئی صدقہ کرے میں اسے اس دن ہلاک نہيں کرتااور نہ ہی اسے اس دن کوئی بُرائی پہنچتی ہے ۔'' (کنزالعمال،کتاب الزکاۃ،قسم الاقوال، الحدیث۱۶۱۱۲، ج۶، ص۱۵۹)

    یا نبی تیری دُہائی آفتوں میں گِھر گیا

    رُخ بدل دے مشکلوں کا اور بلائیں مجھ سے پھیر

    وسائلِ بخشش مُرمم،ص۲۳۴

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    صدقہ دینے کے فوائد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیکھا آپ نے! ان حکایات میں صدقے کی کیسی کیسی برکتیں ظاہر ہوئیں  ،پہلی حکایت میں ایک عورت کو ایک لقمہ صدقہ کرنے کی یہ برکت ملی کہ فرشتے نے بھیڑئیے  کے منہ سے اس کا بچہ چھین  کر اس عورت کو واپس لوٹا دیا  اور یوں بچے کی جان بچ گئی،دوسری حکایت میں


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خُدا ترس عورت کو ڈُوبا ہوا بچہ کیسے ملا؟
    • صدقے کا انعام
    • رابعہ بصریہ کا یقین کامل
    • ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی
    • ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا
    • صدقہ دینے کے فوائد
    • ’’چوک درس ‘‘
    • فقیر کو دُھتکارا تو خود فقیر بن گیا
    • سیرتِ محدِّثِ اعظم پاکستان
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami