• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔ وہ بیچاری جنگل میں گھُومتی رہی ،جب پیاس کی شدّت نے اسے پریشان كيا تو تلاش كے بعد ایک نہر پر آئی اورجونہی  پانی پینے کے لئے جھکی تو اس کا بچہ پانی میں گِرا اور ڈوبنے لگا۔ عورت اپنے ڈوبتے بچے كو دیکھ کر رونے لگی۔اتنے میں 2خوبصورت نوجوان آئے  اوررونے کی وجہ دریافت کی،اس نے کہا: میرا بیٹا پانی میں ڈُوب گیا ہے ،میں اسی کے غم میں رو رہی ہوں۔ان خوبصورت نوجوانوں نے پوچھا: کیا تُوچاہتی ہے کہ ہم تیرے بچے کو نکال لائیں؟ عورت نے بےقرار ہوکر کہا:ہاں!میں چاہتی ہوں کہ اللہعَزَّ  وَجَلَّ مجھے میرا بچہ واپس لوٹا دے۔ان نوجوانوں نے دعا کی اور اس کا بچہ نکال کر اسے دے دیا۔ پھر انہوں نے پوچھا:اے رحم دل عورت !کیا تُو چاہتی ہے کہ تیرے ہاتھ تجھے واپس کر دیئے جائیں اور تُو ٹھیک ہوجائے؟اس نے کہا: ہاں! میں چاہتی ہوں چنانچہ ان دونوں نوجوانوں نے دعا کی اور اس کے دونوں ہاتھ بالکل ٹھیک ہوگئے۔عورت نے اللہعَزَّ  وَجَلَّ کا شکر ادا کیا اور حیران کُن نظروں سے ان نوجوانوں کو دیکھنے لگی جن کی بر کت سے اسے ڈُوبا ہوا بچہ بھی مل گیا اور اس کے ہاتھ بھی اسے لوٹا دیئے گئے ۔ پھران نوجوانوں نے پوچھا: ''اے عظیم عورت! کیا تُو جانتی ہے کہ ہم کون ہیں؟ عورت نے کہا:میں آپ کو نہیں پہچانتی۔ انہوں نے کہا:'' ہم تیری وہی دو روٹیاں ہیں جوتُو نے ایک مجبور(Helplees) سائل کو دی تھیں۔(عیون الحکایات ،۱/۲۲۶،ملخصاً)

        بَرادرِ اعلیٰ حضرت،اُستاذِ زَمن،حضرت مولانا حسن رضاخان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  كيا خوب فرماتے ہیں :

    کیوں کر نہ میرے کام بنیں غیب سے حسنؔ           بندہ بھی ہوں تو کیسے بڑے کار ساز کا

    (ذوق نعت،ص۶)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سُنا آپ نے کہ خُدائے رحمٰنعَزَّ  وَجَلَّ  کی رضا کی خاطر اس کی راہ میں دیا جانے والا صدقہ ضائع نہیں جاتا،آخرت میں تو اس کا ثواب ملتا  ہی ہے مگر دُنیا کے اندر بھی اس کی  بہت سی برکتیں نصیب ہوتیں اور کئی بلاؤں سے حفاظت ملتی ہے جیسا کہ اس عورت کے ساتھ ہوا کہ جب اس نے رضائے الٰہی کی خاطر ایک بھوکےشخص پررحم کھا کر 2 روٹیاں صدقہ کیں تو اگرچہ وقتی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خُدا ترس عورت کو ڈُوبا ہوا بچہ کیسے ملا؟
    • صدقے کا انعام
    • رابعہ بصریہ کا یقین کامل
    • ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی
    • ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا
    • صدقہ دینے کے فوائد
    • ’’چوک درس ‘‘
    • فقیر کو دُھتکارا تو خود فقیر بن گیا
    • سیرتِ محدِّثِ اعظم پاکستان
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami