• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    طور پر اس پر آزمائشیں آئیں،اس کے خلاف سازشوں کا جال بچھایا گیا، ہاتھ کاٹ دئیے  گئے، ملک سے نکال دیا گیا، بچہ نہر میں  ڈُوب گیامگر اس نیک عورت كو دیکھئے کہ اس قدر آفتوں کے باوجود صبرواستقامت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرتی رہی تواللہعَزَّ  وَجَلَّ نے اس کی غیبی امدادفرمائی۔اس ایمان افروز واقعے سے ہم بھی مدنی پھول چُنتے ہوئے اپنا مدنی ذہن بنائیں کہ جب  کوئی مصیبت، تکلیف،بیماری یاپریشانی وغیرہ گھیر لے تو ہمیں بے صبری كرتے ہوئے شکوہ شکایات  کرنے کے بجائے اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی رضا پر راضی رہنا چاہیے ۔مشکلات کے حل اور بلاؤں سے حفاظت کے لئے رِضائے الٰہی کی خاطر  خوب صدقہ و خیرات كی عادت بنانی چاہیے  مگر اس بات کا خیال  رہے کہ ہمارے  صدقات کسی غیرِمستحق کے ہاتھ میں نہ چلے جائیں کیونکہ آجکل ہر طرف پیشہ ور بھکاریوں اورنام نہاد فقیروں کی بھرمار ہے اورمحنت مزدُوری کے بجائے اچھے خاصے صحت مند لوگوں نے بھی بھیک مانگنے کو باقاعدہ اپنا پیشہ بنارکھا ہے،چنانچہ

    صَدْرُالشَّریعہ،بَدْرُالطَّریقہ حضرت علامہ مولانامفتی محمدامجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں:آج کل ایک عام مصیبت یہ پھیلی ہوئی ہے کہ اچھّے خاصے تَنْدُرُست(Healthy) چاہیں تو کما کر اَوروں کو کھلائیں مگر انہوں نے اپنے وُجُود کو بیکارقرار دے رکھا ہے،کون محنت کرے،مُصِیبَت برداشت کرے،بے محنت مل جائے تو  تکلیف کیوں برداشت کریں۔ ناجائز طور پر سُوال کرتے اور بھیک مانگ کر پیٹ بھرتے ہیں،بہت سے ایسے ہیں کہ مَزدُوری تو مَزدُوری، چھوٹی موٹی تجارت کو شرم و ذِلّت کا کام خیال کرتےاوربھیک مانگنا کہ حقیقۃً ایسوں کے لئے بے عزّتی و بے غیرتی ہے،عزّت کا سبب جانتے ہیں اورکئی لوگوں  نے توبھیک مانگنا اپناپیشہ(Profession)ہی بنا رکھا ہے، گھر میں ہزاروں روپے ہیں، سُود کا لَین دین کرتے،کھیتی باڑی وغیرہ کرتے ہیں مگر بھیک مانگنا نہیں چھوڑتے،اُن سے کہا جاتا ہے تو جواب دیتے ہیں کہ یہ ہمارا پَیشہ ہے واہ صاحِب واہ! کیا ہم اپنا پَیشہ چھوڑ دیں!حالانکہ ایسوں کو سُوال


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خُدا ترس عورت کو ڈُوبا ہوا بچہ کیسے ملا؟
    • صدقے کا انعام
    • رابعہ بصریہ کا یقین کامل
    • ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی
    • ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا
    • صدقہ دینے کے فوائد
    • ’’چوک درس ‘‘
    • فقیر کو دُھتکارا تو خود فقیر بن گیا
    • سیرتِ محدِّثِ اعظم پاکستان
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami