• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی نیت کرتے ہیں،چنانچہ

    vارشاد فرمایا:صَدَقَہ بُرائی کے 70 دروازے بند کرتا ہے۔(معجم کبير ، ۴/۲۷۴، حديث:۴۴۰۲)

    vارشادفرمایا:جواللہعَزَّ وَجَلَّ کی رضا کی خاطرصدقہ کرے تو وہ (صدقہ) اس کے اور آگ کے درميان آڑبن جاتا ہے۔(مجمع الزوائد،کتاب الزکاۃ، باب فضل الصدقۃ، ۳/۲۸۶،حدیث:۴۶۱۷)

    vارشادفرمایا:صَدَقہ دو اورصَدقے کے ذَرِیعے اپنے مریضوں  کامُداوا کیاکروبے شک صَدَقہ حادِثات اوربیماریوں  کی روک تھام کرتا ہے اور یہ تُمہارے اَعمال اور نیکیوں  میں  اِضافے کا باعِث ہے۔ (شعب الایمان ،باب فی الزکاۃ  ،۳ /۲۸۲، حدیث: ۳۵۵۶)

    vارشاد فرمایا:صُبح سویرے صَدقہ دوکہ بلاصَدقہ سے آگے قدم نہیں بڑھاتی۔(شعب الايمان، باب فی الزکاۃ، التحريض علی صدقة التطوع،۳/۲۱۴، حديث:۳۳۵۳)

    vارشاد فرمایا:بیشک صَدقہ ربّ تعالیٰ کے غضب کو بجھاتا اوربُری موت کو دفع کرتا ہے۔(ترمذی، کتاب الزکاۃ، باب ما جاء فی فضل الصدقة، ۲/ ۱۴۶، حديث:۶۶۴)

    مشہور مُفَسِّرِ قرآن،حکیمُ الاُمَّت مُفتی احمدیارخان نعیمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اس حدیثِ پاک  کی شرح میں فرماتے ہیں:خيرات کرنے والے سخی کی زندگی بھی اچّھی ہوتی ہے کہ اوّلاً تو اُس پردُنيوی مصيبتيں آتی نہيں اور اگر اِمْتحاناً آبھی جائيں تو ربّ تعالیٰ کی طرف سے اُسے سکونِ قلبی نصيب ہوتا ہے جس سے وہ صبر کرکے ثواب کماليتا ہے،غرض کہ اُس کے لئے مُصِيْبت مَعْصِيَت (گُناہ)لے کر نہيں آتی، مَغْفرت لے کر آتی ہے، بُری مَوت سے مُراد خرابیِ خاتمہ ہے يا غفلت کی اچانک مَوْت يا مَوْت کے وقت ایسی علامت کا ظہور ہے جو بعد ِمَوْت بدنامی کا باعث ہواور ایسی سخت بيماری ہے جو میِّت کے دل میں گھبراہٹ پيدا کرکے ذِکْرُ اللہسے غافل کردے،غرض کہ سخی بندہ ان تمام بُرائيوں سے مَحْفُوظ رہے گا۔(مرآۃ المناجيح،۳/۱۰۳،ملتقطاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خُدا ترس عورت کو ڈُوبا ہوا بچہ کیسے ملا؟
    • صدقے کا انعام
    • رابعہ بصریہ کا یقین کامل
    • ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی
    • ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا
    • صدقہ دینے کے فوائد
    • ’’چوک درس ‘‘
    • فقیر کو دُھتکارا تو خود فقیر بن گیا
    • سیرتِ محدِّثِ اعظم پاکستان
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami