• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    بلاؤں سے حفاظت کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں سب دولت رہِ حق میں لُٹا دُوں

    شہا ایسا مجھے جذبہ عطا ہو

    (وسائلِ بخشش مُرمّم،ص 316)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سُنا آپ نے کہ صدقہ بُرائیوں کے دروازوں کو بند کرتاہے، صدقہ رَبّعَزَّ  وَجَلَّ  کےغضب کوبجھاتاہے،صدقے میں بیماروں کیلئے شفاہے،صدقہ حادثات سے حفاظت کا ذریعہ ہے،صدقہ نیکیوں میں اضافے کا وسیلہ ہے  اورصدقہ بُری موت سے بچانے کاسبب ہے۔ مگر افسوس !صدقے کےاس قدر فضائل کے باوجود ہم نیک کاموں میں خر چ کرنے  سے پیچھے ہٹتے جارہے ہیں شایداسی وجہ سے ہم میں سے ہرایک کسی نہ کسی مصیبت کا شکار نظر آتاہے کوئی گھریلو اورخاندانی مسائل میں مبتلا ہے تو کوئی معاشرتی اور معاشی پریشانیوں میں گرفتار ہے الغرض مختلف بیماریوں اور مصیبتوں نے معاشرے کو چاروں طرف سے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے،نئی نئی بیماریاں جنم  لے رہی ہیں،ماہر  ڈاکٹروں اور حکیموں سے علاج کروانے پر بھی امراض ہیں کہ جان نہیں چھوڑ تے ،گھریلو جھگڑے روزانہ کا معمول بن چکے ہیں،بے روزگارافراد قابلیت کے باوجود نوکری کے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں،غربت بڑھتی جارہی ہے،قرض خواہ قرضوں کی وصولی کی خاطر دھکے کھارہے ہیں، قرض دارقرضوں کے بوجھ تلے دبتے جارہے ہیں،برائیاں اور نت نئے جرائم(Crimes)بڑھتے جارہے ہیں،یقیناًیہ سب ہماری شامتِ اعمال کا نتیجہ ہے۔یادرکھئے!پریشانیاں اوربیماریاں تو زندگی کا حصہ ہیں لیکن ان کے سبب رونے دھونے اور مایوسی کا شکار ہونے کے بجائےاخلاص کے ساتھ  نیک اعمال کیجئے گناہوں سے دور رہیے اور مصیبتوں سے چھٹکارا دلانے  والا عمل یعنی  صدقہ دینے کی عادت بنائیے کہ صدقہ دینے سے جہاں بلاؤں سے حفاظت رہتی ہے،وُہیں اس کی برکت سے اللہعَزَّ وَجَلَّ اس کا


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خُدا ترس عورت کو ڈُوبا ہوا بچہ کیسے ملا؟
    • صدقے کا انعام
    • رابعہ بصریہ کا یقین کامل
    • ایک لقمے کی برکت سے بچے کی جان بچ گئی
    • ایک روٹی نے ہلاکت سے بچالیا
    • صدقہ دینے کے فوائد
    • ’’چوک درس ‘‘
    • فقیر کو دُھتکارا تو خود فقیر بن گیا
    • سیرتِ محدِّثِ اعظم پاکستان
    • سیرتِ امامِ اعظم
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami