• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توکل اور قناعت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    توکل اور قناعت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ستّر(70)ہزار آدمی حساب کتاب کےبغیر ہی سب سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے،تومیں نے کہااس کی کیا وجہ ہے؟تو جبرائیل نے کہا!یہ وہ لوگ ہیں جو نہ (زخم پر گرم لوہے وغیرہ سے )داغ لگواتے ہیں(یعنیاگرچہ زخم داغنا جائز ہے مگر چونکہ زمانۂ جاہلیت میں داغ کو مرض دُور کرنے کے لیے مستقل عِلّت مانا جاتاتھا،اس لیے حضورِ انور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس کو توکل کے خلاف قرار دیا)،نہ جنترمنترکرتےہیں (یعنی کفّار کے جھاڑ پھونک سے بچتے ہیں ورنہ قرآنی آیات،دُعائے ماثُورہ سے دَم کرنا سنت ہےاورنہ ہی(شگون لینے کے لیے)پرندےاُڑاتےہیں،اوریہ لوگ صرف اپنےربّ عَزَّوَجَلَّ پر توکُّل کرتےہیں، حضرت عُکَاشہ بن مِحْصَنرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنےکھڑے ہوکرعرض کی: یَارَسُوْلَاللہ،صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ میرے لیے دُعا فرمائیے کہاللہ تَعَالٰی مجھےبھی ان(خُوش نصیب) لوگوں میں سے کر دے،حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دعا فرمائی: یااللہعَزَّ  وَجَلَّ ! عُکَاشہ کوبھی ان میں سے کر دے، پھرایک اورشخص نے کھڑے ہوکر عرض کی،یَارَسُوْلَالله(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ) میرے لیے بھی دُعافرمائیےکہ اللہ تَعَالٰی مجھے بھی ان میں سے کر دے،حضورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نےفرمایا(اس دُعا میں)عُکَاشہ تم پر سبقت لے گئے۔ (بخاری، ج۴، ص۲۵۸، حدیث:۶۵۴۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“

           میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بیان کردہ حدیثِ پاک  کا مقصد یہ ہے کہ  ہم توکُّل  کے عادی  بن جائیں اور اللہ  تَعَالٰی کے فضل سے بے حساب جنت میں داخل ہو جائیں ۔توکُّل کی عادت اپنانے ،نیکیاں کرنے،حرص و لالچ اوردوسرے گناہوں سےبچنے اور دوسروں کو بچانے،سُنّتوں پرعمل کا جذبہ پانے کیلئے دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول سے وابستہ ہوکر12مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصّہ لیجئے،12مدنی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روزی کا وسیلہ
    • قناعت کی تعریف
    • مُصْطفٰے جانِ رحمت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قناعت پہ لاکھوں سلام!
    • قناعت کے فوائد اوراتباعِ خواہشات کے نقصانات:
    • قناعت توکُّل کا زِینہ ہے!
    • توکُّل کا معنی و مفہوم
    • لوگوں کے ذریعے رِزق پہنچانا اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہے!
    • توکُّل قرآنِ پاک کی روشنی میں
    • توکُّل اور احادیثِ طیبہ
    • ”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • نیوائیرنائٹ منانے سے رک گیا
    • مجلسِ تراجم کا تعارف
    • متوکُّلین کے واقعات
    • شیطان میراخادم ہے
    • انوکھی شہزادی
    • توکُّل بہترین چیز ہے
    • توکُّل کے فوائد
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami