• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توکل اور قناعت arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    توکل اور قناعت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لگایااور چینل بدلتے بدلتےمدنی چینل میرےسامنےآگیاجس پرایک بزرگ(یعنی امیرِ اہلسنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ)نیوائیرنائٹ منانے والوں کوسمجھارہےتھے،انداز ایسا پیارا اوردلچسپ(Interesting)تھا کہ میں نے وہ بیان سننا شروع کردیا،اس بیان سے مجھے بڑی معلومات ملیں اورعبرت ہوئی کہ ہم کیا کرنے جارہے تھے ،میں خوفِ خدا سے رونے لگا بالآخر میں نے نیوائیر نائٹ میں خرافات کرنےاوردیگر گناہوں سےتوبہ کرلی اورگناہوں اوربُری صحبت  سے کنارہ کشی کی  اورقادری عطاری سلسلے میں بیعت ہوکرشیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کا مُرید بن گیااولاً 3 دن کےمدنی قافلے میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سفر کیا،پھر دعوتِ اسلامی کے زیرِانتظام ہونے والاپورے ماہِ رمضان کااعتکاف بھی کیا،داڑھی شریف بھی سجالی اورمدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنا بھی شروع کردیا۔

    مدنی چینل کی مہِم ہےنفس وشیطاں کے خلاف            جو بھی دیکھے گا کریگااِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّاِعتراف

    نفسِ  اَمَّارہ  پہ ضَرب  ایسی  لگے  گی  زور دار                                         کہ ندامت  کے  سبب ہوگا گنہگار اشکبار

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمّد

    مجلسِ تراجم کا تعارف

            میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّتبلیغِ قرآن وسُنَّت کی عالمگیرغیرسیاسی تحریک، دعوتِ اسلامی جہاں  مسلمانوں کی اصلاح کیلئے کوشاں ہے،وہیں ساری دُنیامیں عشقِ رسول کی شمعیں، روشن کرنے اورنیکی کی دعوت عام کرنےکیلئے100سےزائدشعبہ جات کے ذریعےدینِ متین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے،انہی شعبہ جات میں سےایک شعبہ”مجلسِ تَراجِم“ بھی ہے جس نے  انتہائی قلیل عرصے میں امیراہلسنت دَامَتْ بَرَکَا تُہُمُ الْعَالِیَہاورمکتبۃالمدینہ کی کُتُب ورَسائل کا دنیاکی مختلف  زَبانوں مثلاً،انگلش،عربی، فارسی، فرنچ ، جرمن ، چائنیز، اٹالین   ، رشین، ہندی،گجراتی ، سندھی، بنگالی کے علاوہ  کم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روزی کا وسیلہ
    • قناعت کی تعریف
    • مُصْطفٰے جانِ رحمت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قناعت پہ لاکھوں سلام!
    • قناعت کے فوائد اوراتباعِ خواہشات کے نقصانات:
    • قناعت توکُّل کا زِینہ ہے!
    • توکُّل کا معنی و مفہوم
    • لوگوں کے ذریعے رِزق پہنچانا اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہے!
    • توکُّل قرآنِ پاک کی روشنی میں
    • توکُّل اور احادیثِ طیبہ
    • ”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • نیوائیرنائٹ منانے سے رک گیا
    • مجلسِ تراجم کا تعارف
    • متوکُّلین کے واقعات
    • شیطان میراخادم ہے
    • انوکھی شہزادی
    • توکُّل بہترین چیز ہے
    • توکُّل کے فوائد
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami