• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توکل اور قناعت arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    توکل اور قناعت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

          میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!غور کیجئے!حضرتِ سَیِّدُنا ابُو سعید خراز رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ کی ذات پر کیسا پختہ یقین اور کامل بھروسا تھا  کہ بھوک کی شدّت میں ایک بستی کے نظر آنے پر خوش ہونے کو بھی توکُّل کے خلاف سمجھا،توکُّل کا یہ اعلیٰ مرتبہ اِنہی کا حصہ تھا ، ہمیں چاہیے کہ اسباب کے اختیار کرنے کے بعد اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی ذات پر بھروسا کریں اور اس پر کامل یقین رکھیں۔ توکُّل کی صفت پیدا کرنے سے بندہ جہاں اس دنیا کی بے شمار آلودگیوں سے بچ جاتا ہے ،وہیں آخرت میں کامیابی کیلئے بھی توکُّل کی صفت بہت کام آتی ہے۔آئیے اسی سے متعلق ایک حکایت سنتے ہیں۔

    توکُّل بہترین چیز ہے:

          حضرتعبداللہبن سلامرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُفرماتےہیں کہ مجھ سےحضرت سلمان فارسیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نےفرمایاکہ آئیے ہم اورآپ یہ عہدکریں کہ ہم دونوں میں سےجوبھی پہلےوصال کرےوہ خواب میں آکر اپناحال دوسرےکوبتادے،میں نےکہاکہ کیاایسا ہوسکتاہے؟توانہوں نےفرمایاکہ ہاں مومن کی رُوح آزادرہتی ہے،رُوئےزمین میں جہاں چاہےجاسکتی ہے،اسکےبعدحضرت سلمان فارسیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکاوصال ہوگیا، پھر میں ایک دن قیلولہ(دوپہر کےکھانے کےبعد کچھ دیرکےلئے آرام)کررہاتھاتواچانک حضرت سلمان  فارسیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ میرے سامنے آگئے اور بلند آواز سے انہوں نے کہا: اَلسَّلاَمُ  عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ،میں نے جواب میں:وَعَلَیْکُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہ، کہااوران سے دریافت کیاکہ وصال کےبعدآپ پرکیاگزری؟اورآپ کس مرتبہ پر ہیں؟ تو انہوں نےفرمایاکہ میں  بہت ہی  اچھےحال میں ہوں اورمیں آپ کو یہ نصیحت ) (Advise کرتا ہوں کہ آپ ہمیشہ اللہ تَعَالٰی پرتوکُّل کرتے رہیں، کیونکہ توکُّل بہترین چیز ہے،توکُّل بہترین چیز ہے، توکُّل بہترین چیز ہے اس جملے کو انہوں نے3 مرتبہ ارشادفرمایا۔ (شواھد النبوۃ، رکن سادس د ربیان شواھد ودلایلی...الخ،سلمان فا رسی...الخ، ص۲۸۷)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روزی کا وسیلہ
    • قناعت کی تعریف
    • مُصْطفٰے جانِ رحمت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قناعت پہ لاکھوں سلام!
    • قناعت کے فوائد اوراتباعِ خواہشات کے نقصانات:
    • قناعت توکُّل کا زِینہ ہے!
    • توکُّل کا معنی و مفہوم
    • لوگوں کے ذریعے رِزق پہنچانا اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہے!
    • توکُّل قرآنِ پاک کی روشنی میں
    • توکُّل اور احادیثِ طیبہ
    • ”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • نیوائیرنائٹ منانے سے رک گیا
    • مجلسِ تراجم کا تعارف
    • متوکُّلین کے واقعات
    • شیطان میراخادم ہے
    • انوکھی شہزادی
    • توکُّل بہترین چیز ہے
    • توکُّل کے فوائد
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami