• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توکل اور قناعت arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    توکل اور قناعت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

          میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا کہ توکُّل دنیا و آخرت دونوں کے لئے مفید ہے،آئیے! اس کے مزید دنیوی  و اُخروی  فوائد سنتے ہیں۔

    توکُّل کے فوائد:

    (1)توکُّل کرنے والے پریشانیوں سے محفوظ ہوجاتے ہیں۔ جیساکہحضورداتاگنج بخش   علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں:ایک دن میرےمرشدِبرحق نے بَیْتُ الْجِن سےدَمِشقْ جانے کا ارادہ فرمایا،بارش  کی وجہ سے مجھےکیچڑ میں چلنےمیں  دشواری ہو رہی تھی مگر جب میں نےاپنےمرشدکی طرف دیکھا تو آپ کےکپڑےاورجوتیاں خشک تھیں ،میں نےآپ کی بارگاہ میں عرض کی(اوراس حیرت انگیز واقعےکی حکمت دریافت کی)توآپ نے جواباً ارشادفرمایا:ہاں!جب سےمیں نےتوکُّل کی راہ میں اپنے اِرادےکوختم کر کےباطن کولالچ کی وحشت سے محفوظ  (Safe)کیاہے،اس وقت سےاللہ عَزَّوَجَلَّنےمجھےکیچڑسےبچالیاہے۔( کشف المحجوب ،ص۲۵۵) یعنی توکُّل کی برکت سے دُنیوی مصیبتوں سے مجھے آزادی دے دی گئی ہے۔

    (2)توکُّل مخلوق کی  مُحتاجی سے بچالیتا ہے بلکہ توکُّل اگر کامل ہوتو لوگ توکُّل کرنے والے کے مُحتاج ہوجاتے ہیں۔   جیسا کہ حضرت سلیمان خواص رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے فرمایا: اگر کوئی شخص صدقِ نیت سے اللہ سُبحانہ و تَعَالٰی پر توکُّل کرے ، تو  اُمَراء اور غیر اُمَراء سب اس کے محتاج ہوجائیں گے، اور وہ کسی کا محتاج نہیں ہوگا، کیونکہ اس کا مالک عَزَّ  وَجَلَّ غنی وحمید ہے۔(منہاج العابدین، ص۱۰۴)

    (3)میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہماری کامیابی میں   سب سے بڑا کردار ذہنی  اور قلبی سکون  کا ہوتا ہے اور اس کی بدولت ہی  انسان دنیا و آخرت میں سُرخْرو ہوتا ہے۔ یقیناً ذہنی و قلبی سکون  مال و دولت سے زیادہ  بیش قیمت خزانہ ہے اوریہ توکُّل کی برکت سے  حاصل کرکے دولت مند بنا جاسکتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روزی کا وسیلہ
    • قناعت کی تعریف
    • مُصْطفٰے جانِ رحمت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی قناعت پہ لاکھوں سلام!
    • قناعت کے فوائد اوراتباعِ خواہشات کے نقصانات:
    • قناعت توکُّل کا زِینہ ہے!
    • توکُّل کا معنی و مفہوم
    • لوگوں کے ذریعے رِزق پہنچانا اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہے!
    • توکُّل قرآنِ پاک کی روشنی میں
    • توکُّل اور احادیثِ طیبہ
    • ”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • نیوائیرنائٹ منانے سے رک گیا
    • مجلسِ تراجم کا تعارف
    • متوکُّلین کے واقعات
    • شیطان میراخادم ہے
    • انوکھی شہزادی
    • توکُّل بہترین چیز ہے
    • توکُّل کے فوائد
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami