• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرض سے قبر تک arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    مرض سے قبر تک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایسے موقع پر اللہُ رَحْمٰن  کا جس پر  خاص کرم و اِحْسان ہوتا ہے  ،وہ شیطان کے ہاتھوں اپنا ایمان  بچانے میں  کامیاب ہوجاتاہے ۔ایسی حالت میں  دینِ اسلام   نے  ہمیں ایک مسلمان کے ساتھ خیرخواہی کرنے کا کیا حکم دیا ہے اور رُوح نکلنے سے پہلے اور بعدمیں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے، آئیے  !اس  بارے میں  چند اَہم (Important)مدنی پھول  سنتےہیں،جن پرعمل کرنا نہ صرف ہمارے لئے بلکہ  اس مرنے والے کیلئے بھیاِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ   بہت مفیدثابت  ہوگا۔ہوسکے تو سُننے کے ساتھ ساتھ اِس کاتصور یوں باندھیے کہ عنقریب یہ ساراکچھ میرے ساتھ بھی ہونے والا ہے،آج جو کچھ میں کسی مرنے والے کے ساتھ معاملات کررہاہوں،بہت جلدمجھے بھی سفرِ آخرت کی طرف کُوچ کرنی ہے،اللہ کرے اس سے پہلے پہلے میری بھی آنکھوں سے غفلت کا پردہ ہٹ جائے اور میں بھی جیتے جی پکا نمازی بن جاؤں ،دیگر فرائض و واجبات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ سُنّتوں کاعامل بن جاؤں،پکی اور سچی توبہ کی توفیق نصیب  ہو جائے،اے کاش!میں سُدھرنے میں کامیاب ہوجاؤں۔چنانچہ

         ٭جب مریض پرموت کی علامتیں ظاہرہوں توسُنَّت یہ ہےکہ دائیں پہلوپرلٹاکرقبلہ کی طرف مُنہ کردیں ۔(اس طرح کرنے میں مریض کو تکلیف ہوتو ایسا نہ کریں ۔)٭قریبُ المرگ (یعنی مرنےکےقریب) ہوتو اسےتلقین کریں،یعنی اس کےپاس بلند آواز سے پڑھیں: اَشھَدُاَن لَّاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاَشھَدُاَنَّ مُحَمَّداً رَّسُولُ اﷲ" مگر اُسےپڑھنے کاحکم نہ کریں۔٭جب اس نےکلمہ پڑھ لیا تو تلقین موقوف کردیں۔ اگرکلمہ پڑھنے کے بعد اس نےکوئی بات کی توپھرتلقین کریں کہ اس کا آخر ی کلام"لَاۤ اِلٰہَ الَّااللہُ مُحَمَّدرَّسُوْلُ اللہ"ہو ٭تلقین کرنے والا نیک شخص ہو،کیونکہ اس وقت نیک اور پرہیز گارلوگوں کاہونابہت اچھی بات ہےاوراس وقت  مریض کے پاس سورۂ یٰسین شریف کی  تلاوت  کی جائے اوروہاں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے عیادت فرمائی
    • مہلک امراض سے تحفظ
    • صبر کاپھل میٹھا ہوتا ہے
    • نزع کے وقت کیا کرنا چاہیے
    • مرتے وقت کلمہ پڑھنے کی فضیلت
    • عطارؔ کے پیارے کا قابلِ رشک وِصال
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • اجتماع کی برکت سے نیک بن گیا
    • میت پر نوحہ کرنا
    • 3 دن سے زیادہ سوگ منانا
    • سردخانے میں رکھوانا
    • غسل کے وقت مُردے کو تکلیف دینا
    • کتاب کا تعارف!
    • مجلس تجہیزو تکفین کاتعارف
    • قبرکیسی ہونی چاہیے
    • صالحین کے قرب کی برکتیں
    • مُردوں کو ایصالِ ثواب سے فائدہ پہنچائیے
    • عیادت کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami