• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرض سے قبر تک arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    مرض سے قبر تک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                                صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا  اجتماع ‘‘

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!گناہوں سے بچنے ، پابندِ سُنَّت  بننےاور مسلمان کی دلجوئی  کرنےجیسی صفات کواپنانےکیلئے دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول  سےوابستہ ہوجائیےاور12مدنی کاموں میں  بڑھ چڑھ  کر حصہ لیجئے،12مدنی کاموں میں سے  ایک مدنی کام ”ہَفْتَہ وار سُنَّتوں بھرااِجْتِماع“بھی ہے،اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّاس مدنی کام  کے بے شمار دُنیوی واُخروی فوائد ہیں مثلاً٭ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع کی برکت سے مسجدکی حاضری کی سعادت حاصل ہوتی ہے۔٭ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع کی برکت سےمسلمانوں سےملاقات وسلامکی سُنَّت عام ہوتی ہے۔٭ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماعکی برکت سے  علمِ دِین سےمالامال قِیمتی مدنی پھول اُمّت ِ مسلمہ تک پہنچائے جا تےہیں۔ ٭ہفتہ وار سُنَّتوں بھرااجتماع بےنمازیوں کونمازیبنانےمیں بہت معاون ہوتاہے۔٭ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع کی برکت سے دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحول کیتشہیر و نیک نامی ہوتی ہے۔٭ہفتہ وار  سُنَّتوں  بھرے اجتماعمیں مانگی جانے والی دُعائیں قبول ہوتی ہیں،اس کےعلاوہ صحابَۂ کرام اور اولیائے کرام کی سیرتِ مبارکہ پرسُنّتوں بھرے بیانات ہوتےہیں۔اورجوخوش نصیب عاشقانِ رسول ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرتےہیں امیر اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ان کو یوں دُعائے مدینہ سے نوازتے ہیں ۔

    جو پابند ہے اجتماعات کا بھی

     

    میں دیتا ہوں اس کو دعائے مدینہ

    آئیے!بَطورِ تَرغِیْب ہَفْتَہ وار اِجْتِماع میں حاضِری کی ایک  مَدَنی بَہار سُنئےاور اِجْتِماع میں پابندی کے ساتھ حاضِر ہونےکی نِیَّت کیجئے۔چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے عیادت فرمائی
    • مہلک امراض سے تحفظ
    • صبر کاپھل میٹھا ہوتا ہے
    • نزع کے وقت کیا کرنا چاہیے
    • مرتے وقت کلمہ پڑھنے کی فضیلت
    • عطارؔ کے پیارے کا قابلِ رشک وِصال
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • اجتماع کی برکت سے نیک بن گیا
    • میت پر نوحہ کرنا
    • 3 دن سے زیادہ سوگ منانا
    • سردخانے میں رکھوانا
    • غسل کے وقت مُردے کو تکلیف دینا
    • کتاب کا تعارف!
    • مجلس تجہیزو تکفین کاتعارف
    • قبرکیسی ہونی چاہیے
    • صالحین کے قرب کی برکتیں
    • مُردوں کو ایصالِ ثواب سے فائدہ پہنچائیے
    • عیادت کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami