• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرض سے قبر تک arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    مرض سے قبر تک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اجتماع کی برکت سے   نیک بن گیا

    مَرْکزُ الاَوْلِیا (لاہور)کےایک اِسلامی بھائی گُناہوں  کی وادِیوں میں گُمتھے،ان کےاسکول کے زمانے میں ایک اِسلامی بھائی اَکْثَران کےبڑےبھائی سےمِلنےآیاکرتےتھے،ایک دن اُنہوں نےدعوتِ اِسلامی  کے ہَفْتَہ وار سُنَّتوں بھر ےاِجْتِماعکی دَعوت پیش کی۔یہ اُن کی دَعْوَت پرسُنَّتوں بھرےاِجتِماع میں جاپہنچے، انہیں بَہُت اچّھالگا،لہٰذاانہوں نےپابندی سےجاناشُرُوع کردیا ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّاس کی برکت سے انہوں نے نمازوں کی پابندی شُروع کردی۔عِمامَہ شریف بھی سَجا لیا،جس پر گھر کےبعض اَفراد  نے سَختی  کے ساتھ مُخالفَت کی مگر مَدَنی ماحول کی کشِش اور عاشِقانِ رَسُول کاحُسْنِ سُلُوک انہیں دعوتِ اِسلامی سے مزید قریب ترکرتا چلا گیا،مکتبۃُ المدینہ سےجاری ہونے والےسُنَّتوں بھرے بَیانات کی کیسٹیں سُننے سے ڈھارس بندھی اور حَوْصَلَہ مِلتا چلاگیا۔اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّ آہِسْتَہ آہِسْتَہ ان کےگھرکے اندربھی مَدَنی ماحول بن گیا۔

    اے بیمارِ عِصیاں تُو آجا یہاں پر    گُناہوں کی دیگا دَوا مَدَنی ماحول

    (وسائل بخشش مرمم،ص۶۴۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میت پر نوحہ کرنا

    میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!اگر کسی  کا انتقال ہوجائے توبسا اوقات اس موقع پر  کئی خلافِ شریعت کاموں کا  اِرْتِکاب کیا جاتاہے،جن میں  سے  ایک نوحہ کرنا یعنی  میِّت کے اَوصاف(خوبیاں)مُبالَغہ کے ساتھ (خوب بڑھا چڑھا کر) بیان کر کے آواز سے رونا جس کو بَین(بھی) کہتے ہیں، یہ  بِالاِ جماع حرام ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے عیادت فرمائی
    • مہلک امراض سے تحفظ
    • صبر کاپھل میٹھا ہوتا ہے
    • نزع کے وقت کیا کرنا چاہیے
    • مرتے وقت کلمہ پڑھنے کی فضیلت
    • عطارؔ کے پیارے کا قابلِ رشک وِصال
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • اجتماع کی برکت سے نیک بن گیا
    • میت پر نوحہ کرنا
    • 3 دن سے زیادہ سوگ منانا
    • سردخانے میں رکھوانا
    • غسل کے وقت مُردے کو تکلیف دینا
    • کتاب کا تعارف!
    • مجلس تجہیزو تکفین کاتعارف
    • قبرکیسی ہونی چاہیے
    • صالحین کے قرب کی برکتیں
    • مُردوں کو ایصالِ ثواب سے فائدہ پہنچائیے
    • عیادت کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami