• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نگاہوں کی حفاظت کیجیئے arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    نگاہوں کی حفاظت کیجیئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَعَاذَ اللہ  جب تک غىر مَحْرم عورتوں کو تکتے نہىں انہىں چین نہیں آتا، وہ اپنے اس بُرے مَقْصَد کے حُصول کی خاطِر بازاروں، شاپنگ سینٹروں،تفریح گاہوں،الغرض جہاں جہاں بے پردہ عورتوں کامجمع ہوتا ہےوہاں مارے مارے پھرتے،خوب بدنِگاہیاں کرتے اور اپنی دنیا وآخرت کی بربادی کا سامان کرتے ہیں۔ہم غورکریں کیاوہ ہم اپنی موت کو بھول گئے؟کیا انہیں ہمیں مغفرت کا پروانہ مل گیا؟کیا وہ ہم پچھلی امتوں پر آنے والے عذابات کو بھول گئے؟کیا انہیں ہمیں روزانہ اٹھتے جنازوں سے عبرت حاصل نہیں ہوتی،کیا وہ ہم بسترِ علالت پر سسکتے مریضوں سے سبق حاصل نہیں کرتے؟کیا وہ ہم تنگ و تاریک قبر کو بھول گئے؟یا وہ ہم منکر نکیر کے سوالات کے جوابات دے  پائیں گے؟کیا قیامت کے دن ان ہم سے حساب کتاب نہیں جائے ہو گا؟

    اے غفلت کی نیند سونے والے خُدارا ہوش کیجئے !! میٹھے میٹھے  اِسلامی بھائیو!خوابِ غفلت سے جاگ جانا چاہئے ،اِس سے پہلے کہ مَوت کافِرِشتہ آپ کاہمارا رِشتۂ حَیات اِس دُنیا سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کاٹ کر رکھ دے،لہٰذا جاگ اُٹھئے! اور دُوسرے اِسلامی بھائیوں کو بھی بیدار کیجئے ! ! ورنہ یاد رکھئے ،کہیں ایسا نہ ہو!!

    نہ سمجھو  گے تو مِٹ  جاؤ گے اے مُسلمانو!

    تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”صَدائے مدینہ“

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!بے پردَگی کی آفت سے نجات پانے،آنکھوں اور دیگر اعضاء کے قُفلِ مدینہ لگانے کی مَدَنی سوچ پانے،شَرْم و حیا کا پیکر بننے اور اپنے گھر والوں کو بھی پردے کا ذِہْن دینے کا طریقہ سیکھنے کے لئے عاشِقانِ رَسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے  مَدَنی ماحول سے وابستہ رہئے اور ذیلی حلقے کے12 مَدَنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجئے۔ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک  مَدَنی کام”صدائے مدینہ“لگانابھی ہے۔دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں مسلمانوں کو نمازِ فجر کیلئے جگانے  کو”


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • نِگاہ کی اہمیت
    • نگاہیں نیچی رکھنے کے متعلق 3 احادیثِ طیّبہ
    • پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟
    • عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم
    • مرد کا کس کس سے پردہ ہے؟
    • ہمیشہ سَر اور آنکھیں جُھکائے رکھتے!
    • آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ
    • نَرسوں کی وجہ سے آنکھیں بند کرلیتے
    • (1)بدنگاہی کی سزا
    • (2)آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • (3)آگ کی سلائی
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”صَدائے مدینہ“
    • سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • کامِل مومن کی پہچان
    • بے باک نوجوان کی توبہ
    • مجلس مدنی تربیت گاہ برائے اسلامی بہنیں
    • ’’ویلنٹائن ڈے‘‘کی خُرافات
    • زینت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami