• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نگاہوں کی حفاظت کیجیئے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    نگاہوں کی حفاظت کیجیئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمائیں جو کہ بہت بڑی نعمت ہے ،لیکن مجھے خطرہ لگ رہا ہے کہ کہیں ان آنکھوں کی وجہ سے میں عذاب میں مبُتلا نہ ہو جاؤں اور یہ آنکھیں میرے لئے ہلاکت کا با عث نہ بن جائیں،اے میرے پاک پروردگار! تُومیری آنکھوں کی بینائی سَلْبْ کرلے۔جیسے ہی آپ دُعا سے فارغ ہوئے آپ کی بینائی ختم ہوچکی تھی اور آپ نابینا ہوگئے ۔چنانچہ آپ اپنے بھتیجے کو اپنے ساتھ رکھتے جو نَماز وں کے اَوْقات میں آپ کومسجد تک لے جاتااور دیگر حاجات میں بھی آپ اس سے مَدَد لیتے۔ آپ کا بھتیجا آپ کو مسجد میں چھوڑ جاتا اور خود بچوں کے ساتھ کھیلنے لگتا۔ جب آپ کو کوئی حاجت درپیش ہوتی تو اسے بُلالیتے اسی طر ح وقت گزرتا رہا ۔

         ایک مرتبہ آپ مسجد میں تھے کہ آپ کو اپنے جسم پر کوئی چیز رینگتی ہوئی محسوس ہوئی،آپ نے بھتیجے کو آوازدی لیکن وہ بچو ں کے ساتھ کھیل میں مگن رہا اور آپ کے پاس نہ آسکا ۔ آپ کو خطرہ تھا کہ کوئی نقصان نہ پہنچا دے ۔ چنانچہ آپ نے اللہ پاک  کی بارگاہ میں دوبارہ فریاد کی، اے میرے مولیٰ!اب مجھے یہ خوف ہے کہ اگر میری بینائی واپس لوٹ کر نہ آئی تو کہیں یہ میرے لئے آزمائش اور رُسوائی کاباعث نہ بن جائے کیونکہ مَیں اب دیکھ تونہیں سکتا،کوئی مُوذی جانور مجھے نقصان پہنچا سکتا ہے اور باربار اپنی حاجتوں کو پورا کرنے کے لئے دوسرو ں کی مدد درکار ہوتی ہے، جس سے مجھے بڑی آزمائش ہوتی ہے،اے میرے مالک کریم!مجھے میری بینائی لوٹا دے تا کہ میں رُسوائی اور لوگوں کی محتاجی سے بچ جاؤں۔

    حضرت سیدنا مالک بن انس رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:ابھی وہ اپنی دعا سے فارغ بھی نہ ہوئے تھے کہ ان کی بینائی واپس لوٹ آئی اور اب وہ خود دوسروں کی مددکے بغیر اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے ۔میں نے آپ کو دونوں حالتو ں میں دیکھا یعنی اس حال میں بھی دیکھا کہ آپ کی بینائی ختم ہو چکی تھی اور اس حالت میں بھی دیکھا کہ دعا کی برکت سے آپ کو دوبارہ آنکھوں کی نعمت عطا کردی گئی اور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • نِگاہ کی اہمیت
    • نگاہیں نیچی رکھنے کے متعلق 3 احادیثِ طیّبہ
    • پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟
    • عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم
    • مرد کا کس کس سے پردہ ہے؟
    • ہمیشہ سَر اور آنکھیں جُھکائے رکھتے!
    • آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ
    • نَرسوں کی وجہ سے آنکھیں بند کرلیتے
    • (1)بدنگاہی کی سزا
    • (2)آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • (3)آگ کی سلائی
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”صَدائے مدینہ“
    • سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • کامِل مومن کی پہچان
    • بے باک نوجوان کی توبہ
    • مجلس مدنی تربیت گاہ برائے اسلامی بہنیں
    • ’’ویلنٹائن ڈے‘‘کی خُرافات
    • زینت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami