• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نگاہوں کی حفاظت کیجیئے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نگاہوں کی حفاظت کیجیئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عورتوں سے پردہ کر نے  کا حکم دیا ہے اور کن عورتوں سے پردہ  نہ کرنے کی اجازت دی ہے ۔آئیے! سنتے ہیں کہ مرد کا کن کن عورتوں سے پردہ ہے چنانچہ

    مرد کا کس  کس سے پردہ ہے؟

    امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہفرماتے ہیں:مرد کا اپنی مُمانی،چچی،تائی،بھابھی اور اپنی زوجہ کی بہن وغیرہ رشتے داروں سے پردہ ہے۔ مُنہ بولے بھائی بہن،منہ بولے ماں بیٹےاورمنہ بولے باپ بیٹی میں بھی پردہ ہے حتّٰی کہ لے پالک بچہ(جب مرد و عورت کے مُعامَلات سمجھنے لگے تو)اس سے بھی پردہ ہے البتّہ دودھ کے رشتوں میں پردہ نہیں مَثَلاً رَضاعی ماں بیٹے اور رَضاعی بھائی بہن میں پردہ نہیں۔(کربلا کا خونی منظر،ص۳۳)

    زَبان اور آنکھوں کا قفلِ مدینہ                                      عطا ہو پئے مصطفٰے یاالٰہی

    (وسائل بخشش مرمم،ص۱۰۰)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!نگاہوں کی حفاظت کے معامَلے میں اگر ہم اللہ والوں کی سیرت کا مطالعہ کریں تو ہمیں نصیحت کے  بہت سے مدنی پھول ملیں گے،مثلاًیہ حضرات شرعی احکام کے پابندہوتے ہیں،سرتاپا شرم و حیا کے پیکر ہوتے ہیں،دیگر اعضاء کے ساتھ ساتھ آنکھوں کی حفاظت کے معاملے میں ان کا زبردست مدنی ذہن بنا ہوتا ہے،جو غیر محرم سے بات کرنا تو کجا اُس کی طرف دیکھنے سے بھی اپنے آپ کو بچاتے ہیں۔ آئیے!بطورِ ترغیب 3 ایمان افروز واقعات سُنتے ہیں اور نصیحت کے مدنی پھول چن کر اپنے دل کے مدنی گلدستے میں سجانے کی کوشش کیجئے ہم بھی نیّت کرتے ہیں کہ حکمِ شریعت پرعمل کرتے ہوئے، اِن اللہ والوں کی ادا کو اداکرتے ہوئے اپنی نظر کی حفاظت کریں گے اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • نِگاہ کی اہمیت
    • نگاہیں نیچی رکھنے کے متعلق 3 احادیثِ طیّبہ
    • پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟
    • عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم
    • مرد کا کس کس سے پردہ ہے؟
    • ہمیشہ سَر اور آنکھیں جُھکائے رکھتے!
    • آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ
    • نَرسوں کی وجہ سے آنکھیں بند کرلیتے
    • (1)بدنگاہی کی سزا
    • (2)آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • (3)آگ کی سلائی
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”صَدائے مدینہ“
    • سرکار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ سے بُلاوا آگیا
    • کامِل مومن کی پہچان
    • بے باک نوجوان کی توبہ
    • مجلس مدنی تربیت گاہ برائے اسلامی بہنیں
    • ’’ویلنٹائن ڈے‘‘کی خُرافات
    • زینت کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami