• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!دیکھا آپ نے کہ  ہمارے پیارےآقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے  سلامت رہنے کا کتنا پیارا نسخہ اِرشاد فرمایا کہ  سلامتی اسی میں ہے کہ  بندہ  اپنی زبان سے اچھی بات نکالے اور  بُری باتوں سے بچتا رہے۔یادرکھئے !  زبان کا قُفلِ مدینہ لگانے اور فُضُول گفتگو کی آفات سے بچنے میں  ہم اسی وقت کامیاب  ہوسکیں  گے جب ہمیں  معلوم  ہوکہ فضول گفتگو کہتے کسے ہیں۔چنانچہ  اس بارے میں

    حضرتسَیِّدُنا امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:بے فائدہ گفتگو کی تعریف (Definition) یہ ہے کہ تمہارا ایسا کلام كرنا کہ اگر اس سے رُک جاتے تو گناہ گار نہ ہو تے اور نہ ہی فی الحال یا آئندہ کوئی نقصان ہوتا۔مثلاً تم کسی مجلس میں لوگوں کے سامنے اپنے سفر کا ذکر کرو اور اس میں جو پہاڑ اورنہریں دیکھیں اورجوواقعات تمہارےساتھ پیش آئے انہیں بیان کرو،اسی طرح  جو کھانے اور کپڑے تمہیں اچھے لگے انہیں اورمختلف شہروں کے مشائخ کی تعجب خیز باتیں اور ان کے تعجب انگیز واقعات ذکر کرو۔تو یہ وہ امور ہیں کہ اگر تم انہیں بیان نہ بھی کرتے تب بھی گنہگار نہ ہوتے اور نہ ہی کوئی نقصان اُٹھاتے۔ پھراگرچہ تم  اس بات کی بھر پور کوشش کرو کہ واقعہ  بیان کرنے میں کوئی کمی بیشی نہ ہو جا ئے اور نہ  اس میں کسی کی غیبت اور نہ مخلوقِ خُدا کی مَذمَّت  ہو،ان ساری احتیاطوں کے باوجود بھی تم اپناوقت برباد کرنے والے ہوگےاور فضول گفتگو کی  آفات سے کیسے بچ سکو گے۔(احیاء العلوم،۳/۳۴۵ ،ملتقطاً)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! سُنا آپ نے کہ بے فائدہ کلام سے مُراد یہ ہے کہ جس  کے نہ کرنے سے کوئی نقصان نہ ہو ،بس ہمیں  بات کرنے سے پہلے اس کے نتیجے پر غور کرلینا چاہیے  کہ اس سے میری آخرت کا کوئی فائدہ  ہے  یانہیں؟ اگر فائدہ ہوتو کی  جائے ورنہ خاموشی اختیار کی جائے۔ ہمارے ذہنوں  میں اگر   فضول  اور بے ہودہ گفتگو کے سبب بروزِ محشر  رُسوائی کا تصور ہوگا تو ہم کم گفتگو کرنے والے اور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • تم پر کچھ نگہبان ہیں:
    • ابّاجان!آپ بولتے کیوں نہیں؟
    • بُری بات دوزخ میں اوندھے منہ گرائے گی!
    • بے فائدہ گفتگو کی تعریف:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • ٹانگوں کے درد سے نجات مل گئی
    • فضول گوئی کے نقصانات
    • (1)اپنی عزّت گنوا دیتا ہے:
    • (2)فحش کلامی کرتا ہے :
    • (3)غیبت اورلڑائی جھگڑے میں مبتلا ہوجاتا ہے:
    • (4)کُفریات بول دیتا ہے :
    • کہیں یہ فُضول کلام نہ ہو:
    • مجلس مدنی انعامات
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami