• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!یادرکھئے! بے سوچے سمجھے،جوآیا بول پڑنا، بے حد خطرناک نَتائج   کاحامل ہوسکتا اور اللہپاک کی ہمیشہ ہمیشہ کی ناراضی کا باعِث بھی  بن سکتا ہے۔ یقیناً  زَبان کا قُفلِ مدینہ لگانے یعنی اپنے آپ کو غیرضَروری باتوں سے بچانے ہی میں عافیّت ہےکیونکہ جو زیادہ بولتا ہے عُمُوماً خطائیں(Mistakes) بھی زیادہ کرتا ہے، راز (Secret)بھی فاش کر ڈالتا ہے۔ غیبت وچغلی اور عیب جوئی جیسے گناہوں سے بچنا بھی ایسے شخص کیلئے بَہُت دشوار ہوتاہے بلکہ فضول بولنے کا عادی بعض اوقات  مَعَاذَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ کُفریات بھی بک ڈالتا ہے۔آئیے! فضول گوئی کے چند نقصانات کے بارے میں سُنتے ہیں ، چنانچہ

     (1)اپنی عزّت گنوا دیتا ہے:

    یہ ایک حقیقت ہے کہ خاموشی اختیار کرنے میں ندامت وشَرمندگی  کا اِمکان بہت کم ہوتا ہے، جبکہ زیادہ بولنے والے کو غلطی ہوجانے پر بارہا مُعافی مانگنی پڑتی ہے اوردل میں یہ  پچھتاوا بھی  رہتا ہے کہ اگر اس موقع پر  کچھ نہ بولا ہوتا تو اچھا ہوتاچونکہ میرے بولنے پر سامنے والے نے مجھے کھری کھری سُناکر 4 آدمیوں   میں ذلیل کردیا، جس سے میری عزّت ووقار بھی  خراب ہوا ۔ یوں فضول گوئی کرنے والا شخص اپنی عزّت گنوا بیٹھتا ہے ، حضرت سیّدنا محمد بن نضر حارثیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے مَروِی ہے :زیادہ بولنے سے  وقار یعنی رُعب (Dignity) جاتا رہتا ہے ۔ (الموسوعۃ لابن ابی الدنیا،رقم:۵۲،۷/۶۰)سچ ہے بول کر پچھتانے سے نہ بول کر پچھتانااچھا  ہوتا ہے کہ جو زیادہ بولتا رہتا ہے وہ مصیبتوں میں بھی  زیادہ  پھنستا ہے۔

    یاالٰہی! فالتو باتوں کی عادت دُور ہو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • تم پر کچھ نگہبان ہیں:
    • ابّاجان!آپ بولتے کیوں نہیں؟
    • بُری بات دوزخ میں اوندھے منہ گرائے گی!
    • بے فائدہ گفتگو کی تعریف:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • ٹانگوں کے درد سے نجات مل گئی
    • فضول گوئی کے نقصانات
    • (1)اپنی عزّت گنوا دیتا ہے:
    • (2)فحش کلامی کرتا ہے :
    • (3)غیبت اورلڑائی جھگڑے میں مبتلا ہوجاتا ہے:
    • (4)کُفریات بول دیتا ہے :
    • کہیں یہ فُضول کلام نہ ہو:
    • مجلس مدنی انعامات
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami