• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اور تکرار کے ساتھ بھی ذِکر کرنا ممکن ہے۔جب ایک کَلِمہ کے ذریعے اپنے مقصود کو ادا کر سکتا ہے لیکن اس  کے باوجود دو کلمے کہتا ہے تو دوسراکلمہ فضول یعنی حاجت سے زائد ہوگااور یہ بھی مذموم ہے۔ (احیاء العلوم ، ۳/۱۴۱)لہٰذا  زبان کی حفاظت کرنے کیلئے فضول باتوں سے بچنا بے حد ضروری ہے،  ہمارے بزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن  کی ہرہر ساعت ذِکْرُ اللہ میں بسر ہوتی تھی، مگر پھر بھی وہ نیک لوگ  زبان کی کس قدر حفاظت کیا کرتے تھے ،آیئے! اس بارے میں ان  ہستیوں کے مُبارک اقوال سُنئے ، چُنانچہ

    کہیں یہ فُضول  کلام نہ ہو:

    ٭…امیر المؤمنین حضرت سَیِّدُنا ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ گفتگو سے بچنے کے لئے اپنے مُنہ میں کنکری رکھا کرتےاور اپنی زبان کی طرف اشارہ کرکے فرمایا کرتے:یہی وہ چیز ہے جومجھے ہلاکت کی جگہوں پرلے گئی ہے۔

    ٭…ایک صحابیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہارشادفرماتے ہیں:ایک شخص مجھ سے کوئی بات کرتا ہے تو اس کا جواب دینا مجھےاتنا زیادہ مرغوب و پسندیدہ ہوتاہے جتنا ایک پیاسے شخص کو ٹھنڈاپانی بھی نہیں ہو تا لیکن میں اس خوف سے اس کا جواب نہیں دیتا کہ کہیں یہ فضول کلام نہ ہو۔ (احیاءالعلوم ،۳/ ۳۴۸)

    ٭…حضرت سیِّدُناموسٰی بن علی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: بنی اسرائیل کے ایک راہِب (یعنی دنیاسے الگ تھلگ عبادت میں مشغول شخص) کاقول ہے کہ عورت کی زِینت شرم وحیا اورعقل مندکی زِینت خاموشی ہے۔(ایک چپ سو سکھ،ص۱۶)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • تم پر کچھ نگہبان ہیں:
    • ابّاجان!آپ بولتے کیوں نہیں؟
    • بُری بات دوزخ میں اوندھے منہ گرائے گی!
    • بے فائدہ گفتگو کی تعریف:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • ٹانگوں کے درد سے نجات مل گئی
    • فضول گوئی کے نقصانات
    • (1)اپنی عزّت گنوا دیتا ہے:
    • (2)فحش کلامی کرتا ہے :
    • (3)غیبت اورلڑائی جھگڑے میں مبتلا ہوجاتا ہے:
    • (4)کُفریات بول دیتا ہے :
    • کہیں یہ فُضول کلام نہ ہو:
    • مجلس مدنی انعامات
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami