• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس کے پاس ایک مُحافظ تیار نہ بیٹھا ہو۔کیا تم میں سے کوئی اس بات سے حیا نہیں کرتاکہ جب اس کانامَۂ اعمال کھولاجائےکہ جسے اس نے اپنے دن کی اِبتدا  ہی میں بھر دیاتھاتواس میں اکثر وہ باتیں ہوں جن کا دِین و دنیا سے کوئی تعلق نہ ہو۔(احیاءالعلوم،۳/۳۴۸)۔آئیے فضول اوربیکارباتوں سے بچنے کی دُعا کرتے ہیں:

    میں بے کار باتوں سے بچ کے ہمیشہ

    کروں تیری حمد و ثنا یاالٰہی

    (وسائلِ بخشش مرمم ، ۱۰۵)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

     میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!سُنا  آپ نے  کہ ہماری زبان سے نکلا ہوا ہر ایک لفظ فرشتے لکھتے ہیں۔ ذرا غور  تو کیجئے کہ ہم دن بھر میں  نہ  جانے کتنی فضول گفتگو کرتے ہیں ، نہ جانے کتنے لوگوں کی غیبت وچغلی کرتے ہیں ،نہ جانے کیسی کیسی فحش باتیں اپنی زبان سے نکالتے ہیں ،زبان درازی کی وجہ  سے کتنوں کو لاجواب کردیتے ہیں ،فضول بحث ومُباحَثہ میں کوئی ہم سے جیت نہیں سکتا مگرکبھی ہم نے یہ بھی سوچا کہ

    فضول گوئی کی وجہ سے  کہیں ہمارا دل سخت تونہیں ہو گیا؟زبان کی آفتوں کی وجہ سے کہیں نیکیوں سے محروم تو نہیں ہورہے ؟ فضول گوئی کی وجہ سے کہیں تِلاوتِ قران کی توفیق چھین تو نہیں لی گئی؟کیا کبھی غورکیا کہ فضول گوئی میں کئی کئی گھنٹے گزرجاتے ہیں،مگرچند منٹ کی تلاوت اور ذِکْرُاللہ کے لیے دِل گھبراتاہے،نفس نیکی کے اس کام میں راضی ہی نہیں ہوتا،بہت جلداُکتاہٹ ہونا شروع ہو جاتی ہے،اگر کوئی عاشقِ رسول نیکی کی دعوت اورنصیحت پرمشتمل مدنی پھول ہماری طرف بڑھائے تودِل قبول کرنے کے لیے تیارنہیں ہوتا،کبھی ہم نے یہ بھی سوچا کہ ان فضول باتوں  اور بحثوں سے دنیا  میں  ہم لوگوں کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • تم پر کچھ نگہبان ہیں:
    • ابّاجان!آپ بولتے کیوں نہیں؟
    • بُری بات دوزخ میں اوندھے منہ گرائے گی!
    • بے فائدہ گفتگو کی تعریف:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • ٹانگوں کے درد سے نجات مل گئی
    • فضول گوئی کے نقصانات
    • (1)اپنی عزّت گنوا دیتا ہے:
    • (2)فحش کلامی کرتا ہے :
    • (3)غیبت اورلڑائی جھگڑے میں مبتلا ہوجاتا ہے:
    • (4)کُفریات بول دیتا ہے :
    • کہیں یہ فُضول کلام نہ ہو:
    • مجلس مدنی انعامات
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami