دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

04-Buraiyan | چار بُرائیاں

چار برائیاں(1Ñ)

book_icon
چار بُرائیاں
            
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

چار برائیاں⁽¹

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک! جو کوئی 18 صفحات کا رسالہ”چار برائیاں“پڑھ یا سُن لے اُسے تمام برائیوں اور مُہلِک بیماریوں سے محفوظ فرما کر ماں باپ اور خاندان سمیت بے حساب بخش دے۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

ایک بُزُرگ جنگل میں سفر کر رہے تھے کہ رات ہو گئی، ہر طرف خوفناک درندے دَندناتے پھر رہے تھے،انہیں خوف محسوس ہوا تو اچانک یہ حدیثِ پاک یاد آئی ”جو ایک مرتبہ دُرُود شریف پڑھتا ہے اللہ پاک اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ (مسلم،حدیث912،ص172) “ انہوں نے دُرُود شریف پڑھ لیا اور ایک جگہ سو گئے،ساری رات سکون سے گزاری اور کسی دَرِندے نے ان کو چُھوا تک نہیں۔ پھر (اسی حدیث کے مُتعلِّق) اُنہوں نے فرمایا: میں نے اس لیے دُرُود شریف پڑھا تھا کیونکہ ایک مرتبہ دُرُود شریف پڑھنے والے پر اللہ پاک کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں اور جب مجھے اللہ پاک کی دس رحمتیں گھیر لیں گی تو بھلا کس دَرِندے کی مَجال ہے کہ وہ میری طرف آنکھ اُٹھا کر بھی دیکھے! (سعادۃ الدارین، ص152ملخصاً) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد
] … یہ بیان شیخ ِطریقت،امیرِ اہلِ سنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرتِ علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رَضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکاتُہمُ الْعَالِیَہ نے 14 ربیعُ الثّانی 1409 ھ بمطابق 24 نومبر 1988 ء کو دعوتِ اسلامی کے اوّلین مدنی مرکز جامع مسجد گلزارِ حبیب کراچی میں عاشقانِ رسول کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں فرمایا تھا۔ جسے المدینۃ العلمیہ کے شعبے ’’ بیاناتِ امیرِ اہلِ سنّت‘‘ نے مُرتَّب کیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن