دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Lambi Umer Pane Ka Nuskha | لمبی عمر پانے کا نسخہ

لمبی عُمْر پانے کا نسخہ(1Ñ)

book_icon
لمبی عمر پانے کا نسخہ
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بسمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

لمبی عُمْر پانے کا نسخہ⁽¹

دُعائے عطّار:یا اللہ پاک!جو کوئی20 صفحات کا رسالہ ” لمبی عُمرْ پانے کا نُسخہ“ پڑھ یا سُن لے اُسے ایمان و عافیت والی اور نیکیوں بھری لمبی زندگی عطا فرماکر ماں باپ اور خاندان سمیت بے حساب بخش دے۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

اللہ پاک کے پیارے پیارے اور سب سے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ مغفِرت نشان ہے: مُجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھو بے شک تمہارا مجھ پر دُرودِ پاک پڑھنا تمہارے گناہوں کے لیے مغفرت ہے۔ ( جامع صغیر، ص87، حدیث:1406) دُکھوں نے تم کو جو گھیرا ہے تو دُرود پڑھو جو حاضری کی تمنا ہے تو دُرود پڑھو صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

لَمبی عُمْر پانے کا نُسخہ

حضرتِ سَیِّدُنا داؤد علیہ السّلام کی خدمت میں ایک خُوبرو دُلہا زیارت کے لئے حاضر ہوا، مَلکُ الْموت علیہ السّلام نے جو کہ وہاں موجود تھے پوچھا:یہ جوان کون ہے؟فرمایا:اس کی آج ہی شادی ہوئی ہے چونکہ مُجھ سے بےپناہ محّبت کرتا ہے اس لئے مجھ سے ملاقات کیے بغیر اپنی دُلہن کے پاس جانا گوارا نہ کیا لہٰذا ملنے آیا ہے، ملک الموت علیہ السّلام نے کہا: اے داؤد! اِس
] …19ربیع الاول 1426ہجری، 28 اپریل 2005کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والاامیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کا بیان۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن