دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Naik Amaal Par Istiqamat Pane Ke Tariqay | نیک اعمال پر استقامت پانے کے طریقے

book_icon
نیک اعمال پر استقامت پانے کے طریقے
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

نیک اَعْمال پر اِسْتِقامت پانے کے طریقے ⁽¹

دُعائے عطّار: یا ربِّ کریم !جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ” نیک اعمال پر استقامت پانےکے طریقے “ پڑھ یا سُن لے اُسے نیکیوں پر استقامت دے اور اسے ماں باپ اور خاندان سمیت جنّتُ الفردوس میں بے حساب داخلہ نصیب فرما ۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :”تم اپنی مجلسو ں کو مجھ پر دُرُودِپاک پڑ ھ کر آراستہ کرو کیونکہ تمہارا مجھ پردُرُودِ پاک پڑھنا بروزِ قیامت تمہارے لئے نور ہوگا۔“ (جامع صغیر، ص280، حدیث :4580) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

بِلّی کی اِستقامت

تابِعی بُزُرگ حضرتِ اِمام شَعْبی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں: زِیاد کے غلام عَجْلان نے مجھے بتایا کہ زِیاد جب گھر سے نکلتا تو میں اُس کے آگے آگے مسجد تک جاتا اور مسجد میں داخل ہونے کے بعد اُس کے بیٹھنے تک آگے آگے ہی چلتا،ایک دن اس نے ایک بلّی کو دیکھا جو گھر کے ایک کونے میں بیٹھی تھی، میں اُسے بھگانے کے لئے جانے لگا تو زِیاد نے کہا: اِسے چھوڑ دو، دیکھتے ہیں یہ کیا کرتی ہے،پھر اس نے ظہر کی نمازپڑھی اور واپس آگیا، ہم عصر پڑھ کر جب واپس آئے تب بھی وہ بلّی وہیں تھی، سورج غُروب ہونے سے کچھ دیر پہلے ایک چوہا نکلا تو بلّی
¹ ۔۔۔24ربیع الآخر 1441 ہجری ،21دسمبر2019کو ہونے والے امیرِ اہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کے بیان کا تحریری گُلدستہ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن