• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ اِمامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔([1]) توبھلا وہ کون  شخص ہوگا  جواپنے لئے یہ پَسند کرے گا کہ مجھے مِلاوَٹ والا مال ملے، مجھے دھوکہ دے کر  یا جُھوٹ بول کر مال دیا جائے،مجھ سے  سُود لیا جائے ،مجھ سے رِشْوت لی جائے، میرے بَھولے پَن کا فائدہ اُٹھا کر میری جیب خالی کردی جائے؟ یقیناً  کوئی شخص اپنے لئے یہ باتیں پسند نہیں کرے گا،تو پھر اپنے مُسلمان بھائیوں کے لئے ایسا کیوں سوچا جاتا ہے…؟

    جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں !

     حضرتِ سیِّدُنا ابُوہُرَیْرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُـبُوّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  غَلَّے کے ایک ڈھیر پر گُزرے تو اپنا ہاتھ شریف اس میں ڈال دیا۔آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اُنگلیوں نے اس میں تَری پائی تو فرمایا:''اے غَلّے والے یہ کیا ؟''عرض کی:''یا رَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَاس پر بارِش پڑ گئی۔''فرمایا :''تو  گِیلے غَلَّےکوتُو نے ڈھیر کے اُوپر کیوں نہ ڈالا تاکہ اسے لوگ دیکھ لیتے، جو دھوکا دے وہ ہم میں سے نہیں۔''(صحیح مسلم ،کتاب الایمان،باب قول النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم من غش فلیس منا،الحدیث۱۰۲،ص۶۵)

        میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اس (حدیثِ پاک)سے مَعْلُوم ہوا کہ تِجارتی چیز میں عَیْب پیدا کرنا بھی جُرم ہےاور قُدْرَتی پیدا شُدہ عَیْب کو چُھپانا بھی جُرم۔دیکھو (نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے)بارِش سے بھیگے غَلّے کو چُھپانا مِلَاوَٹ ہی میں داخِل فرمایا۔(مراٰۃ المناجیح،ج۴،ص۲۷۳)

    اللہعَزَّ  وَجَلَّ  ہمیں شَرعی اُصُولوں کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے،  کاروبار میں جُھوٹ  بولنےاور دھوکہ دَہی کی آفت سے بچنے کی توفیق  عطافرمائے۔


     

     



    [1]…بخاری ،کتاب الایمان ، باب من الایمان ان یحب لاخیه  مایحب لنفسه،۱/۱۶، حدیث:۱۳

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضلیت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • بارگاہِ رسالت میں مقامِ امامِ اعظم عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْاَکْرَم :
    • بینائی لوٹ آئی!
    • علمِ غیبِ ذاتی اور عطائی میں فرق!
    • سرکار کی نظر میں امامِ اعظم کا عِلْمی مقام!
    • نام ونَسب کُنیت ولَقَب:
    • اَوْصافِ امام ِاعظم !
    • امامِ اعظم کا اندازِ تجارت!
    • جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں !
    • امامِ اعظم کا تَقْوی وپرہیزگاری!
    • کثرتِ کلام کی تباہ کاریاں!
    • بصیرتِ امامِ اعظم !
    • عیب پوشی کے مُتَعَلِّق 3فرامِینِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • صفائی ستھرائی اپنائیے!
    • سُتھرے لوگ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہیں!
    • محرومانِ شبِ براءت!
    • بیان کاخُلاصہ :
    • مَدَنی تَربِیَّت گاہوں کا تعارُف:
    • امامِ اعظم کی وصیَّتیں:
    • 12مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے:
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 7دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami