• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مرض سے قبر تک arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    مرض سے قبر تک
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نشان ہے:جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔([1])

    سُنَّتیں عام کریں دِین کا ہم کام کریں                    نیک ہوجائیں مُسَلمان مدینے والے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    عیادت کرنے کے مدنی پھول

    ’’ عیادت کرنارسول  ِ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی سنّتِ مُبارَکہ ہے آئیے ! اس بارے میں چند  مَدَنی پھول سنئے۔ ٭2فرامِینِ مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :{۱} عُوْدُوا الْمَرِیضَ یعنی مریض کی عِیادت کرو (الادب المفرد، ص۱۳۷، حدیث۵۱۸){۲} جس نے اچّھے طریقے سے وُضو کیا پھر اپنے مسلمان بھائی کی ثواب کی نیّت سے  عِیادت  کی تو اسے جہنَّم سے70سال کے فاصلے تک دور کردیا جائیگا(ابوداوٗدج۳ص۲۴۸حدیث ۳۰۹۷) ٭مریض کی عِیادت کرنا سنّت ہے ا گر معلوم ہے کہ عِیادت کیلئے جانے سے اُس بیمار پر گِراں(یعنی ناگوار) گزرے گا، ایسی حالت میں عِیادت کیلئے مت جایئے(بہار شریعت ج۳ص۵۰۵) ٭ اگر مریض سے آپ کے دل میں رَنجش یا طبیعت کو اس سے مُناسَبَت نہیں پھر بھی عِیادت کیجئے ٭ اتّباعِ سنّت کی نیّت سے عِیادت کیجئے اگرمَحض اس لیے بیمار پُرسی کی کہ جب میں بیمار پڑوں تو وہ بھی میری تِیمارداری کیلئے آئے تو ثواب نہیں ملے گا ٭ کسی کی  عِیادت کیلئے جائیں اور مَرَض کی سختی دیکھیں تو اُس کو ڈرانے والی باتیں نہ کریں مَثَلاً تمہاری حالت خراب ہے اور نہ ہی اِس انداز پر سَر ہلائیں جس سے حالت کا خراب ہونا سمجھا جاتا ہے ٭ عیادت کے موقع پر مریض یادُکھی شخص کے سامنے اپنے چِہرے پر رنج و غم کی کیفیت نُمایاں کیجئے ٭ بات چیت کا انداز ہرگز ایسا نہ ہو کہ مریض یا اُس کے عزیز  کو وَسوَسہ آئے کہ یہ ہماری پریشانی پر خوش ہو رہا ہے! ٭ مریض کے گھروالوں سے بھی اظہار ِہمدردی کیجئے اور جو خدمت یا تعاوُن کر سکتے ہوں کیجئے ٭ مریض کے پاس جاکر اُس کی طبیعت


     

     



    [1]… مشکاۃ الصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،الفصل الثانی،۱/۵۵،حدیث:۱۷۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے عیادت فرمائی
    • مہلک امراض سے تحفظ
    • صبر کاپھل میٹھا ہوتا ہے
    • نزع کے وقت کیا کرنا چاہیے
    • مرتے وقت کلمہ پڑھنے کی فضیلت
    • عطارؔ کے پیارے کا قابلِ رشک وِصال
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • اجتماع کی برکت سے نیک بن گیا
    • میت پر نوحہ کرنا
    • 3 دن سے زیادہ سوگ منانا
    • سردخانے میں رکھوانا
    • غسل کے وقت مُردے کو تکلیف دینا
    • کتاب کا تعارف!
    • مجلس تجہیزو تکفین کاتعارف
    • قبرکیسی ہونی چاہیے
    • صالحین کے قرب کی برکتیں
    • مُردوں کو ایصالِ ثواب سے فائدہ پہنچائیے
    • عیادت کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami